رمضان کے وظائفوظائف

Ramzan 2026 har dua qabool hone ka Ism E Azam-Mufti Bilal Qadri

رمضان المبارک کا خاص اسمِ اعظم۔ اس کے صدقے ہر روز کی ہر دُعا قبول۔ رزق و روزی میں اضافہ من پسند شادی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

رمضان المبارک کا خاص اسمِ اعظم۔ اس کے صدقے ہر روز کی ہر دعا قبول۔ رزق و روزی میں اضافہ من پسند جگہ پر شادی ہو جائے گی۔ یہ جو اسمِ اعظم ہے اس کے اتنے فائدے ہیں کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ اس اسمِ اعظم کو پڑھنے کے بعد مانگی ہوئی ہر دعا قبول ہوتی ہے تو ایسے کیسے ہو سکتا ہے کہ ہم پڑھیں اور فائدہ نہ ہو رمضان میں تو ہر چیز کی طاقت سات سو گُنا بڑھ جاتی ہے تو اگر آپ کی اولاد نہیں ہے ، شادی نہیں ہو رہی ہے ، محبت نہیں ہے ، گھر نہیں ہے ، کاروبار نہیں ہے ، رزق نہیں ہے ، پریشانیوں نے تنگ کیا ہوا ہے ، بیماریاں سر چڑھ کے بول رہی ہیں یہ اسمِ اعظم اس مہینے آپ کی ہر مرض کی دوا ہے۔ رزق و روزی میں اضافہ ہوگا ، کاروبار ترقی کرے گا بس آپ نے کرنا کیا ہے کہ تین مرتبہ اس کو سحری میں پڑھیں اور تین مرتبہ افطاری میں پڑھیں۔ سحری کرنے کے بعد آپ نے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں پھر تین مرتبہ سحری میں یہ اسمِ اعظم پڑھیں۔ پھر پانی پر دم کریں خود پیئیں گھر والوں کو پلائیں اور اس کے بعد رزلٹ دیکھیں۔ مانگی ہوئی ہر دعا اللہ تعالیٰ قبول فرمائے گا۔

اسمائے اعظم

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad