رزق کے وظائفوظائف

Powerful wazifa to increase money-Mufti Bilal Qadri

رزق ، دولت میں خوب اضافہ ہوگا۔ گھر کے کونے کونے سے پیسہ نکلے گا۔ دنیا آپ کے قدموں میں ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

رزق ، دولت میں خوب سے خوب تر اضافہ ہوگا۔ گھر کے کونے کونے سے پیسہ نکلے گا۔ دنیا آپ کے قدموں میں ہوگی بس آپ کو اس کو سنبھالنا آتا ہو۔ اللہ تعالیٰ اتنا عطا کر دے گا اتنا عطا کر دے گا کہ پھر آپ کو زندگی میں کبھی کسی چیز کی کمی ، تنگی ، پریشانی نہیں ہوگی۔ آپ کا کام ہے ایک تسبیح فجر کے بعد ، ایک تسبیح مغرب کے بعد پڑھ لیں۔ اپنی زندگی میں یہ اسمِ اعظم شامل کر لیں۔ میرا نہیں خیال کہ اس سے اوپر کوئی اسمِ اعظم ہے جو آپ کی زندگی کو ایسے چُٹکیوں میں بدل کے رکھ دے۔ جو آپ کی قسمت کا ستارہ چمکا دے۔ انتہائی آسان ، پیارا ، چھوٹا سا عمل ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ فجر کے بعد اور مغرب کے بعد ایک ایک تسبیح پڑھنی ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

یارب لک الحمد کما ینبغی لجلال وجھک وعظیم سلطانک

 

تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو بے حساب نوازتا جائے۔ دولت سے ، مال سے ، پیسوں سے گھر بھر جائے۔ تو یہ اسمِ اعظم آج سے پڑھنا شروع کر دیں اور مُعجزات اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad