رمضان کے وظائفوظائف

Ramzan Ul Mubarak 2026 best wazifa for marriage-Mufti Bilal Qadri

رمضان المبارک میں تہجد کا خاص عمل۔ جس کو مانگو گے۔ سال 2026 میں ہی شادی ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

رمضان المبارک میں تہجد کا خاص عمل۔ جس کو مانگو گے سال 2026 میں ہی شادی آپ کی پکی ہو جائے گی۔ الحمدللہ ماہِ رمضان المبارک شروع ہو چکا ہے۔ میری اور میری پوری ٹیم کی طرف سے آپ سب کو بہت بہت رمضان کا بابرکت مہینہ مبارک ہو۔ اس بابرکت مہینے میں ہمارے گھروں میں سکون ہو ، گھروں میں برکتیں ہوں ، مال میں برکتیں ہوں ، رزق میں برکتیں ہوں ، اولاد میں برکتیں ہوں ، پیسوں میں برکتیں ہوں ، کاروبار میں برکتیں ہوں۔ اللہ تعالیٰ اس ماہِ مبارک کے صدقے ہم سب کی مانگی ہوئی ہر ایک ایک دُعا کو قبول فرما دے۔ ہماری ہر حاجت پر ، ہر مراد پر ، ہر خواہش پر ، ہر منت پر اللہ تعالیٰ اپنا کُن فرما دے آمین!

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ رمضان المبارک سحری کے ٹائم اُٹھیں۔ اٹھتے ہی وضو کریں تہجد پڑھیں۔ تہجد میں دو نفل پڑھیں ، چار نفل پڑھیں ، چھ نفل پڑھیں ، آٹھ نفل پڑھیں۔ جتنے مرضی آپ نوافل پڑھیں آپ کی مرضی ہے۔ اس کے بعد آپ نے تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ پھر 300 مرتبہ آپ نے یہ وظیفہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

یارب لک الحمد کما ینبغی لجلال وجھک وعظیم سلطانک

یہ پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور دُعا کریں ، سجدے میں جا کے دعا کریں اگر سحری بنا رہے ہیں تو سہری بناتے بناتے بھی یہ پڑھ لیں۔ اس کی برکت سے ان شاء اللہ آپ کی اسی سال من پسند جگہ پر شادی ہو جائے گی۔ جو بھی شادی کے لیے راضی نہیں ہے وہ خود آپ کی پسند کی شادی کروائے گا۔ اس بابرکت مہینے میں اس عمل کو ضرور کریں بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad