
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
پانچ رمضان المبارک پیر کے دن کا عمل۔ دولت چھپڑ پھاڑ کر آئے گی۔ رزق میں برکت ہوگی ، ہر حاجت و مراد پوری ہوگی۔ اگر آپ چاہتے ہیں اس ماہِ مبارک کی برکت سے ، اس ماہِ مبارک کی اہمیت سے ، اس ماہِ مبارک کی فضیلت سے اور اس ماہِ مبارک کے صدقے سے اللہ تعالیٰ آپ کو بے حساب رزق عطا کرے ، بے تحاشا دولت عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی حاجتوں کو ، مُرادوں کو پورا فرمائے تو خاص پانچ رمضان المبارک پیر والے دن یہ عمل آپ نے ضرور کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ صبح سحری کے بعد آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے میں پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے یہ والا عمل افطار کے وقت تک کرنا ہے۔ جو سکرین پر آ رہا ہے۔
افطار جب آپ کرنے لگیں اس سے پہلے آپ نے سات مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے جو صبح پڑھا تھا۔ پڑھئیے گا اور افطار کے وقت جو چاہیے وہ دعا میں مانگیے گا۔ اس آیت کی برکت سے مانگیے گا ، اس آیت کے وسیلے سے مانگیے گا ان شاء اللہ وہ رب آپ پر بھی خزانہ غیب سے دولت کی ایسی بارش کرے گا کہ آپ کی نسلیں بھی کبھی کسی کی محتاج نہیں ہوں گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





