رمضان کے وظائفوظائف

6th ramzan ye tasbih parho crorepati ho jao gay-Mufti Bilal Qadri

6 رمضان المبارک صرف ایک تسبیح پڑھ لیں۔ ہر دلی مراد پوری ہوگی۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

6 رمضان المبارک صرف ایک تسبیح پڑھ لیں۔ ہر دلی مُراد پوری ہوگی۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ کم سے کم آپ نے ایک تسبیح اس وظیفے کی پڑھنی ہے اور زیادہ سے زیادہ گیاراں تسبیح پڑھنی ہیں۔ ایک تسبیح سے گیاراں تسبیح کے درمیان طاق اعداد میں تسبیحات پڑھنی ہیں۔ اس وظیفے کو پڑھنے کے بعد آپ کی مُرادیں ، حاجتیں ، خواہشیں ، منتیں پوری ہو جائیں گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ جیسے کہ ابھی پہلا عشرہ چل رہا ہے اس عشرے کے ساتھ یہ وظیفہ بہت زیادہ خاص ہے۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ جب صبح سحری کرنے کے لیے اُٹھیں۔ سحری کرنے کے بعد آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے۔ کوئی سا بھی استغفار پڑھیں۔ پھر آپ نے یہ والا وظیفہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

اللھم الرحمنی یاارحم الراحمین

یہ سحری سے افطاری تک آپ نے پڑھنا ہے۔ اس کو پڑھنے کے بعد ایسا آپ پر رحم و کرم کا معاملہ ہوگا کہ مُرادیں ، حاجتیں بھی پوری ہوں گی ساتھ ساتھ دولت میں ، رزق میں ، پیسوں میں ، مال میں ، کاروبار میں بھی ایسی برکت ہوگی کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad