شادی کے وظائفوظائف

New year 2026 mai pasand ki shadi ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

آنے والے نئے سال 2026 میں من پسند شادی ہوگی۔ شادی لائف اچھی ہوگی۔ محبوب سے سارے گلے شکوے دور!!!

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

آنے والے نئے سال 2026 میں من پسند شادی ہوگی۔ شادی شدہ لائف اچھی ہوگی۔ محبوب سے سارے گلے شکوے مسائل دور ہوں گے۔ کیوں ہوں گے ابھی میں نے آپ کو وظیفہ بتانا ہے اور آپ نے کہنا ہے واقعی ہم یہ وظیفہ پڑھیں گے ہمیں فائدہ ہو گا کیونکہ اس کا ترجمہ یہی ہے آنے والی زندگی بہتری ہو جائے گی۔ ابھی من پسند شادی کے لیے دھکے کھا رہے ہیں ، مسائل میں پڑے ہوئے ہیں ، رُکاوٹیں آ رہی ہیں 2025 آپ کا ایسے ہی چلا گیا لیکن 2026 میں ان شاء اللہ شادی پکی ہو جائے گی اور جو لوگ رُکاوٹیں ، مسائل پیدا کر رہے تھے وہ خود کہہ کر آپ کی وہاں شادی کروائیں گے۔ دوسرا شادی شدہ لائف ہے شادی ہو چکی ہے لیکن ایک دوسرے کے ساتھ مسائل ہیں ، آپس کے اندر ایک دوسرے میں اتفاق نہیں ہے ، محبت نہیں ہے ، پیار نہیں ہے یا پہلے ٹھیک تھا لیکن اب ٹھیک نہیں ہے نظر لگ گی لوگ نہیں چاہتے کہ آپ دونوں خوش رہیں تو اس عمل کو کرنے سے آپ کی شادی شدہ لائف بہترین ہو جائے گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے اس عمل کو 31 دسمبر اور یکم جنوری ان دو دنوں میں کرنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ ، سات مرتبہ ، گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد روزانہ کم سے کم 300 مرتبہ باوضو اور پاکی کی حالت کے اندر اس کو پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

وللآخرۃ خیر لک من الاولی

ان شاء اللہ آپ کی آنے والی زندگی پچھلی زندگی سے بہتر ہو گی۔ پچھلی زندگی میں مسائل تھے آنے والی زندگی خوشیوں والی ہو گی ، پچھلی زندگی میں تنگیاں تھی پریشانیاں تھی آنے والی زنگی میں خوشحالیاں ہو جائیں گی ، پچھلی لائف ایسی تھی کہ نصیب کے تالے بند تھے آنے والی لائف میں نصیب کے تالے کھل جائیں گے قسمت کا ستارہ چمک  جائے گا تو جتنے زیادہ دن پڑھیں گے اتنا فائدہ ہوگا مطلب گیارہ دن کم از کم آپ کریں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad