
بسم اللہ الرحمن الرحیم ! السلام و علیکم! اگر آپ شادی شدہ ہیں. اور اولاد نرینہ کے طلب گار ہیں. یعنی بیٹے کی پیدائش چاہتے ہیں.اور اگر آپ کے روزانہ کے اخراجات پورے نہیں ہو رہے اور دولت مند ہونا چاہتے ہیں اور اگر کاروبار میں تنگی ہے اور اس میں بندش کھول کر ترقی کرنا چاہتے ہے تو اس آرٹیکل "Har Hajat Pori Hone Ka Wazifa | Karobar Business Mai Barkat ka Amal | aulad e nareena k liye wazifa” میں آپ کے لئے ہی ایک وظیفہ ہے. جس میں صرف ایک آیت ہے. انشاء اللہ ہر حاجت پوری ہو جائے گی.
وظیفہ بتانے سے پہلے آپ کے علم میں یہ بات لانا چاہتے ہے کہ ہم روزانہ کی بنیاد پر Youtube Video میں 2 لوگوں کے لیے دعا کرتے ہیں جو کہ ویڈیوز کے نیچے کمنٹ ہوتے وہاں سے لیے جاتے اب سے Website کی اس پوسٹ کی نیچے بھی کیے گئے کمنٹ کے لیے خصوصاً دعا کی جائے گی۔ اور جو لوگ جلد اپنی دعا کروانا چاہتے ہیں وہ Facebook پیج پر جا کر STARS دے سکتے ہیں انشاءاللہ جلد دعا کی جائے گی۔
جیسا کہ حدیث نبوی صل اللہ علیہ وسلم میں آتا ہے کہ. ایک شخص آپ صل اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا. وہ شخص کوشش کرتا تھا کہ اس کی لونڈی سے اسے اولاد نہ ہو. اس بارے میں آپ صل اللہ علیہ وسلم سے اس نے دریافت کیا کہ تو فرمایا گیا کہ جو اللہ نے تیرے نصیب میں لکھ دیا ہے وہ مل کر رہے گا. وہ شخص کچھ دن بعد آیا اور بتایا کہ میری بیوی حاملہ ہو گئی ہے.
تو اسی لئے جو اولاد ہوتی ہے وہ صرف اور صرف اللہ کی مرضی سے ہے. اس میں مرد یا عورت کسی کا بھےیہ عمل دخل نہیں ہے. لیکن دعا کرنے سے اللہ کرم کردیتے ہیں. کئی وظائف کرنے سے خواتین کے ہاں صالح بیٹا پیدا ہوتا ہے.
آج کے وظیفے سے انشاء اللہ آپ کی ہر حاجت پوری ہوگی، دولت بھی ملے گی، کاروبار بھی خوب ترقی کرے گا، اور انشاءاللہ اولاد نرینہ بھی ملے گی۔
Har Hajat Pori Hone | Karobar Business Mai Barkat ka Amal | aulad e nareena k liye وظیفہ:
Har Hajat Pori Hone | Karobar Business Mai Barkat ka Amal | aulad e nareena k liye وظیفہ کیسے کریں:
یہ عمل آپ نے ہر نماز کے بعد 41 مرتبہ اول و آخر درود شریف کے ساتھ پڑھنا ہے۔ اگر عورت کے دن چل رہے ہے اور نماز نہیں پر سکتی تو نماز کے وقت میں آپ یہ عمل کر سکتے ہیں۔ اور یہ عمل اس وقت تک کر ت رہے جب تک مقصد پورا نہیں ہوتا۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کا مقصد پورا ہو جائے گا۔
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





