شادی کے وظائفوظائف

2026Best wazifa for marriage-Mufti Bilal Qadri

شادی کے لئے پیغام آتا ہے اور پھر معاملہ ختم ہو جاتا ہے۔ سال 2026 میں ایسا نہ ہوگا۔ بس اس عمل کو کر لیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

شادی کے لئے پیغام آتا ہے پھر معاملہ ختم ہو جاتا ہے سال 2026 میں ایسا نہ ہوگا۔ بس اس عمل کو کر لیں یعنی سال 2026 جب آئے گا اگر شادی کا پیغام آئے گا اچھا رشتہ ہے تو وہاں پر ضرور آپ کا کام ہوگا۔ 2025 میں زیادہ لوگوں کا کہنا تھا کہ شادی کے پیغام آتے ہیں بات بنتی ہے وہ راضی ہو کے جاتے ہیں خوش ہو کے جاتے ہیں گھر جا کے کہتے ہیں بات کریں گے پھر اس کے بعد کوئی رابطہ نہیں ہوتا لیکن ان شاء اللہ جو آنے والا سال 2026 ہے اگر یہ عمل آپ نے شروع کر لیا 2025 کے آخر اور 2026 کے شروع میں تو اس سال گارنٹی کے ساتھ کہتا ہوں کہ آپ کی شادی ہو جائے گی۔ من پسند شخص کے ساتھ شادی کرنا چاہتے ہیں وہ بھی ہو جائے گی۔ اگر ارینج میریج کرنا چاہتے ہیں تو اللہ تعالیٰ اس کے بھی بہترین اسباب پیدا کر دے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف دو وظیفے ہیں جب بھی کریں گے اول و آخر تین ، سات ، گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں گے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد پڑھنا کیا ہے کہ جب بستر پہ سونے کے لیے لیٹیں تو تین تسبیح اللہ کا نام ” یا اللہ ” پڑھنا ہے۔ اس کے بعد 786 مرتبہ ” یالطیف " پڑھنا ہے۔

یہ دونوں وظائف پڑھنے کے بعد پھر تین ، سات ، گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں  پڑھتے ہیں اور اپنے نصیبوں کے لئے اپنے حق میں دعا کرنی ہے اور مانگنا ہے اس کو جس سے آپ شادی کرنا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں جلد سے جلد آپ کے اسباب اچھے طریقے کے ساتھ بن جائیں۔ ان شاء اللہ 2026 وہ سال ہو گا جس میں آپ کا رشتہ بھی ہو جائے گا اور شادی بھی ہو جائے گی۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad