بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
ایک آیت کا وظیفہ کرنے سے زندگی آسان ہو جائے گی۔ ہر مراد ، ہر حاجت پوری ہوگی۔ دولت مند ہو جاؤ گے۔ آج کل کے دور کے اندر زندگیاں تھوڑی مشکل ہو چکی ہیں اور اس کی بہت ساری وجوہات ہیں کہیں گھروں کے اندر سکون نہیں ہے۔ میرے پاس اب کئی لوگ آتے ہیں میں نے یہ چیز نوٹ کی ہے کہ صرف آپ کے پاس پیسہ ہونا ہی سب کچھ نہیں ہے سکون ایک بہت بڑی دولت ہے تو جہاں پیسہ / رزق / دولت سب کچھ مانگتے ہیں تو وہاں سکون والی زندگی بھی مانگا کریں۔ میرے پاس کروڑپتی لوگ بھی آتے ہیں جو کروڑوں کی گاڑیوں میں آتے ہیں لیکن ان کے جب مسائل پریشانیاں سنتے ہیں تو یقین مانیں کہ ایک دفعہ پھر دیکھتے ہیں کہ ان کو بھی مسائل ہوں گے جو ہم دیکھتے ہیں جن کو باہر بڑی گاڑیوں میں آ رہے ہیں جا رہے ہیں ان کی زندگیوں کو دیکھیں تو کہتے ہیں کتنی مشکل ان کی زندگی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو اس لیے سکون سب سے بڑی چیزیں ہے۔ پیسہ انسان کی ضرورت ہے اور پیسے سے وہ بہت سارے اپنے مسئلے حل کروا سکتا ہے۔ اس کی بہت ساری حاجتیں پوری ہو سکتی ہیں وہ بہت ساری چیزیں جن کو لینا چاہتا ہے آسانی سے لے سکتا ہے لیکن سکون یہ ایک الگ چیز ہے تو اس عمل سے جو میں آج دے رہا ہوں رزق و روزی ، حاجتیں ، مرادیں تو پوری ہوں گی ، کاروبار میں ترقی تو ضرور ہو گی ، جاب میں پرموشن ضرور ہو گی لیکن اس کے ساتھ ساتھ زندگی میں سکون بھی آ جائے گا۔
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور اس آیت کو پڑھنے والا کبھی ناکام ، نا مراد نہیں ہوا تو آپ نے کرنا کیا ہے کہ یہ آیت آپ نے فجر اور مغرب کے بعد کم از کم تین سو تیرہ 313 مرتبہ پڑھنی ہے دوسرا آپ کوشش کریں کہ اس کو زندگی کا ایسا حصہ بنائیں کہ دن بھر میں اس کو تین سو تیرہ 313 مرتبہ لازمی پڑھ لیں۔ کوشش کریں کہ باوضوء ہو کر اور پاکی کی حالت میں کرنی ہے۔ اس لفظ اس آیت کو پڑھنے کے بعد آپ کی زندگی سکون والی ہو جائے گی۔ رزق و روزی میں بھی اللہ تعالیٰ اضافہ فرمائے گا بہت ہی آسان آیت ہے اور اس آیت کو پڑھنے سے پہلے اور آخر میں تین مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
یہ ایسی پاورفل آیت ہے کہ میں نے ایک مرتبہ قرض کے حوالے سے دی تھی اور وہ ویڈیو ملینز پر گئی تھی۔ بڑا لوگوں کو اس سے فائدہ ہوا تھا تو اگر خدا نہ خواستہ آپ بھی قرض کے اندر مبتلا ہیں تو اس عمل کو کر کے دیکھئے گا اور پھر ان شاء اللہ ریزلٹ آپ کو خود بتائیے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں