بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
کسی کو اپنا دیوانہ بنانے کا پاورفل وظیفہ ہمیشہ کے لئے سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر آپ کے قدموں میں واپس آجائے گا گزشتہ دنوں یعنی ایک ہفتہ پہلے ایک بہن تھی جو کہ باہر ملک یوکے سے تھی کیونکہ یوکے یا جرمنی وغیرہ ان سے مجھے زیادہ میسجز آتے ہیں اور اس کے بعد ایک ساؤتھ افریقہ سے وہاں سے بہت سارے لوگ کونٹیکٹ کرتے ہیں تو ان بہن کا مسئلہ یہ تھا کہ ان کے جو ہزبنڈ تھے وہ جو ان کے بہن بھائی تھے ان کے ساتھ زیادہ اٹیچمینٹ تھی اور جہاں وہ لوگ رہتے تھے کبھی ایسا ہوتا تھا کہ وہ بتاتی ہیں کہ ہفتہ ہفتہ وہ ان کے شہر میں جا کے رہتے ہیں اور میرا اور بچوں کا وہ بلکل خیال نہیں کرتے بہت زیادہ پریشان تھی اور یہ بھی ایک جائز مسئلہ ہے جب آپ کی شادی ہو جاتی ہے تو سب سے پہلا حق آپ کی وائف اور آپ کی بچوں کا ہوتا ہے۔ میں نے اکثر دیکھا ہے کہ وہ اپنے خاندان والوں پر اتنے خرچے کر لیتے ہیں کہ جب ان کے بچوں کی باری آتی ہے تو وہ پھر ان کے ہاتھ خالی رہ جاتے ہیں کہ اب ہمارے پاس کچھ نہیں ہے جب آپ کی فیملی ہو جائے سب کچھ ہو جائے تو پہلا حق پہلا رائٹ آپ کی وائف کا بنتا ہے آپ کے بچوں کا بنتا ہے اس کے بعد آپ کے باقی ریلیٹیوز کا بنتا ہے ریلیٹیوز کے ساتھ کرنا چاہیئے جو مالی لحاظ سے کمزور ہیں جن کے اتنے حالات نہیں ہیں ان کے ساتھ ہونا چاہیئے اس کے بعد پھر آپ کا پہلا رائٹ آپ کے بیوی بچے بنتے ہیں بیوی بچے پوری دنیا کی طرف دیکھ رہے ہوتے ہیں اور مالداری میں بھی ٹھیک ہے پیسہ بھی ٹھیک ہے آپ خرچہ کر رہے ہیں بیوی بچوں کا آپ حق مار رہے ہیں تو یہ بہت غلط بات ہے کل قیامت کے دن اس چیز کی آپ سے پوچھ ہو گی تو پہلے آپ اپنے بیوی بچوں کا حق رکھیں بعد میں آپ کے پاس ایکسٹرہ ہے تو آپ کسی کی مدد کریں رشتہ داری نبھائیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کو وظیفہ بتایا یہ قرآن پاک کی ایک سورۃ ہے اس کی چند آیات ہیں اور یہ آیات آپ نے کوشش کرنی ہے کہ مغرب کی نماز کے بعد صرف اور صرف ایک سو گیارہ 111 مرتبہ پڑھنی ہیں۔ سب پڑھ سکتے ہیں جس کو آپ نے اپنا دیوانہ بنانا ہے اپنی طرف کھینچنا ہے لڑکا لڑکی کے لیے ، لڑکی لڑکے کے لیے، میاں بیوی ایک دوسرے کے لیے اور جائز معاملات کے اندر یا اگر کوئی شادی میں رکاوٹ پیدا کر رہا ہے یا شادی سے بھاگ رہا ہے پہلے راضی تھا اب نہیں راضی ہے اس کے لیے آپ کر سکتے ہیں جیسے میں نے خاص خواتین بیویوں کے لیے جو ان کے شوہر ان کو اہمیت نہیں دیتے ہیں وہ اس عمل کو کریں انشاءاللہ اہمیت بھی دیں گے اللہ ان کے دل میں آپ کی محبت بھی پیدا فرمائے گا
اور آپ کے حقوق بھی ان شاء اللہ وہ پورے ادا کریں گے تو مغرب کی نماز پڑھنی ہے اور اکیس دن کرنی ہے پاکی کی حالت میں اس عمل کو کرنا ہے اگر خواتین کے بیچ میں ڈیز آجائیں تو باقی دن وہ بعد میں پورے کریں باقی جو لوگ ہیں وہ اس کو اکیس دن ضرور کیجئے گا اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ قرآن پاک کی سورت اس کی آخری یہ آیات آپ نے پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہیں۔
پڑھ کے تصور پر دم کریں جو خواتین ہیں وہ دم والا پانی چاہے جوس میں یا جس چیز میں بھی سالن میں بھی ڈال کر ان کو کھلائیں گی تو ان شاء اللہ ایسی محبت دل میں بیٹھے گی کہ وہ پھر آپ کو چھوڑ کر کہیں بھی نہیں جائے گا خاص وہ خواتین جو باہر سے ہیں ان کے ہزبندڑ کے بہت زیادہ مسائل ہیں اس پر عمل کریں بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT