
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
اللہ تعالیٰ اس بار آپکو جُڑواں بیٹے نصیب کرے گا۔ جڑواں بیٹوں کے لیے نایاب عمل۔ اس عمل کو جس نے بھی کیا ہے اگر اس کو جڑوا نہیں نہ ملے پھر بھی بیٹا اس کو ضرور ملا ہے کیونکہ لازمی نہیں ہے کہ 100 لوگ جُڑواں کے لیے کریں تو 100 کو ہی مل جائیں لیکن یہ گارینٹڈ ہے کہ جس نے کیا اس کو پھر بیٹا ضرور نصیب ہوا۔ اگر آپ کو اس وقت پریگننسی ہے یا پریگننسی نہیں ہو رہی مسائل ہیں تو یہ عمل آپ کے لئے بہت زیادہ خاص ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ کے پاس دو ٹائم ہیں۔ آپ کے پاس ایک ٹائم فجر کے بعد ہے اور ایک مغرب کے بعد ہے اب فجر والے ٹائم میں فجر کے بعد سے لے کر 9:00 بجے تک آپ یہ عمل کر سکتے ہیں۔ اسی طرح شام مغرب کے بعد سے رات 9:00 بجے تک آپ یہ عمل کر سکتے ہیں۔
فجر کی نماز پڑھیں فجر کی نماز کے بعد اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ اس وظیفے کی ایک تسبیح پڑھیں جو سکرین پر آرہا ہے۔
دونوں ہاتھوں پر دم کریں اور ہاتھ اپنے پورے جسم پر پھیریں ، پیٹ پر پھیریں۔ اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور آپ ہاتھ اٹھا کے دعا کیجئے کہ اے اللہ! جو بھی حمل میں مسائل ہیں ، بیماریاں ہیں ان کو دور فرما کر مجھے جلد سے جلد اپنا وارث بیٹا نصیب فرما دے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





