رمضان کے وظائفوظائف

Ramzan ka chand or mohabbat ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

رمضان کا چاند اور آپکی محبت کا گہرا کنیکشن ہے! محبوب ہمیشہ کیلئے آپکی مٹھی میں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

رمضان کا چاند اور آپ کی محبت کا بہت گہرا کنیکشن ہے۔ محبوب ہمیشہ کے لئے آپ کی مٹھی میں ہوگا۔ چاند کے وظائف بہت پاورفل ہوتے ہیں۔ میں نے ان کو خود اپنی زندگی کے اندر دیکھا ہے کہ اگر آپ دولت کے کرتے ہیں ، پیار کے کرتے ہیں۔ کسی سے کام نکلوانے کے لیے ، کسی سے بات منوانے کے لیے ، کسی کو اپنا بنانے کے لیے ، کسی کو اپنی مٹھی میں کرنے کے لیے ، کسی سے پسند کی شادی کرنے کے لیے اس عمل کو کرتے ہیں تو اس کا رزلٹ ہمیشہ پوزیٹیو ہی آتا ہے۔ تو رمضان کا چاند آج یا کل ان شاء اللہ طلوع ہو جائے گا تو آپ نے کیا کرنا ہے کہ رمضان کا چاند دیکھنا ہے۔ اگر پہلے دن نظر نہیں آتا تو دوسرے دن دیکھیں۔ اگر دوسرے دن نظر نہیں آتا تو تیسرے دن چاند کو دیکھ کر یہ عمل کر لیں۔ اگر تیسرے دن بھی آپ کو چاند نظر نہیں آتا تو آپ چاند کی طرف دیکھتے ہوئے اس عمل کو کر لیں۔ سب سے پہلے چاند کو دیکھ کر آپ نے چاند کی دُعا پڑھنی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

چاند کی دعا

چاند کی دُعا پڑھنے کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے کہ اول و آخر ایک مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے صرف وصرف 79 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

یاارحم الراحمین

یہ پڑھتے ہوئے چاند کو دیکھیں پھر آنکھیں بند کریں۔ یہ وظیفہ پڑھیں پھر آنکھیں کھولیں۔ اس طرح مکمل 79 مرتبہ پڑھنے کے بعد تین مرتبہ پھر درودِ ابراہیمئ پڑھیں۔ اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور دُعا کریں۔ اس وقت جو دعا میں مانگیں گے وہ آپ کو مل کے رہے گا۔ پھر چاہے وہ آپ کی محبت ہے ، پیار ہے ، من پسند شادی ہے۔ دولت / رزق / پیسہ بھی مانگیں گے وہ بھی اللہ آپ کو نصیب فرمائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad