
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
محبت کے وظائف میں اس اسمِ اعظم کے میں نے بہت سے تجربات دیکھے ہیں۔ محبت میں کیسا بھی مسئلہ ہو حل ہو جاتا ہے۔ بس آپ نے اس اسمِ اعظم کو پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد جو آپ کی محبت ہے ، آپ کا پیار ہے آپ نے اس کو ہدیہ کر دینا ہے۔ اب مجھے بہت سارے لوگوں کے کمنٹ آتے ہیں کہ ہدیہ کیسے کرنا ہے ہدیہ یہ نہیں ہے کہ آپ اس کو پیسے دیں ، مال دیں یا کچھ اس کو گفٹ دیں بلکہ آپ نے اس اسمِ اعظم کا ثواب اپنے محبوب کو دے دینا ہے اب اس کا ثواب کیا ہے وہ اللہ تعالیٰ جانتے ہیں بس آپ کہیں یا اللہ میں نے یہ جو پڑھا ہے اس کا ثواب میرے محبوب کو دے دیں۔ تین دن پڑھیں ، سات دن پڑھیں ، گیارہ دن پڑھیں۔ جب آپ ثواب اس کو ہدیہ کریں گے تو اس کے دل میں آپ کے لیے محبت پیدا ہوگی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ اسمِ اعظم آپ نے روزانہ پانچ تسبیح پڑھنی ہے اور محبوب کو آپ نے ہدیہ کر دینی ہیں۔ 24 گھنٹے میں آپ پانچ تسبیح پڑھیں۔ صبح اُٹھیں سب سے پہلے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں کوئی سا بھی استغفار پڑھ سکتے ہیں۔ پھر ایک تسبیح اس کی پڑھیں۔
یہ پڑھنے کے بعد جو آپ نے پانچ تسبیح اسمِ اعظم کی پڑھنی ہے وہ یہ والا اسمِ اعظم ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
جب یہ مکمل پڑھ لیں گے۔ پھر سونے سے پہلے جتنی مرتبہ صبح درود شریف اور استغفار پڑھا تھا اتنی مرتبہ دوبارہ پڑھ کر پھر اللہ تعالیٰ سے ہاتھ اُٹھا کر دعا کریں اور اس کا ثواب محبوب کو ہدیہ کر دیں۔ تین سے گیارہ دن اس عمل کو کریں ان شاء اللہ رزلٹ اپنی آنکھوں سے خود دیکھیئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں






