وظائف

Har Bemari ka mukamal elaj-mufti bilal qadri

دنیا کا ہر علاج صرف ایک عمل سے دن میں پانچ بار یہ عمل کریں۔ ہر بیماری جڑ سے ختم ، شوگر ، بلڈپریشر ، گردہ وغیرہ۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلامُ علیکم:

دنیا کا ہر علاج صرف ایک عمل سے دن میں پانچ بار یہ عمل کریں ہر بیماری جڑ سے ختم شگر ہے ، بلڈپریشر ہے ، گُردوں کی بیماری ہے  / دل کی بیماری ہے دنیا کی کوئی بھی بیماری ہے دنوں کے اندر ان شاء اللہ جَڑ سے ختم ہو جائے گی۔ آج کے آرٹیکل کے اندر بہت ہی خاص عمل شیئر کرنے جارہا ہوں۔ خاص ان لوگوں کے لیے جو مختلف مرض کے اندر مبتلا ہیں چاہے وہ شگر ہے ، بلڈپریشر ہے ، گُردوں کی بیماری ہے ، بواسیر ہے ،  دل کی بیماری ہے ، سر میں درد ہوتا ہے ، کمر درد ہے کسی بھی قسم کی بیماری ہے یہ عمل آپ کو بیماری سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے نجات عطا فرما دے گا اور یہ ایسا عمل ہے جس کے بارے میں حدیث شریف میں بھی آتا ہے کہ یہ عمل جو ہے وہ شفاء ہی شفاء ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اگر آپ تراں تراں کی بیماریوں سے تنگ آ چکے ہیں ہر وقت گھر میں کوئی نہ کوئی بیمار رہتی ہے۔ شگر ، بلڈپریشر ، گُردوں جیسی بیماریوں سے تنگ آ چکے ہیں یہ خالی ان کے لیے نہیں کوئی بھی بیماری ہو سکتی ہے موزی مرض ہو سکتا ہے اللہ نہ کرے کینسر ہے یا کوئی بھی ایسا مرض ہے جو جان لیوہ ثابت ہو سکتا ہے تو روزانہ پانچ مرتبہ دن میں یہ عمل کر لیں کہ جیسے ہم دوائی بھی تو کھاتے ہیں صبح کھاتے ہیں ، دوپہر کھاتے ہیں ، شام کھاتے ہیں اور مُٹھیاں بھر بھر کے لوگ کھاتے ہیں تو انشاءاللہ جیسی بھی بیماری ہوگی دنوں کے اندر اندر ختم ہو جائے گی۔ چاہے لاعلاج بیماری ہی کیوں نہ ہو ہر بیماری کے علاج کا وظیفہ۔ اس وظیفے کو ہر نماز کے ساتھ کریں کم سے کم گیاراں دن اس عمل کو کریں۔ گیاراں دن کے اندر اندر ان شاء اللہ آپ کی بیماری جَڑ سے ختم ہو جائے گی لیکن اگر زندگی کا حصہ بنائیں تو یہ آپ کے لئے بہت ہی زیادہ بہتر ہے۔

کرنا کیا ہے کیا پڑھنا ہے آپ کے سکرین کے اوپر آگیا ” سورۃ الفاتحہ ” کیسے پڑھنی ہے اس کی تفصیل آپ سمجھ لیجیئے جب بھی آپ نماز پڑھنے لگیں۔ اگر خواتین ہیں تو گھر میں جب جائے نماز بچھائیں تو ساتھ پانی کا گلاس بھی رکھ لیں۔ جیسے ہی نماز پڑھیں فرض نماز پڑھنے کے فورں بعد آپ نے تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے کوئی سا بھی درود شریف آپ پڑھ سکتے ہیں اس کے بعد آپ نے سات مرتبہ ” سورۃ الفاتحہ ” پڑھنی ہے پہلے کیا کرنا ہے تین مرتبہ” سورۃ الفاتحہ ”  پڑھنی ہے پھر وہ گلاس یا بوتل ہے اس کے اندر دم کر دیں پھر آپ نے اس کو رکھنا ہے پھر آپ نے تین مرتبہ ” سورۃ الفاتحہ ” پڑھنی ہے پھر آپ نے اس کو دم کرنا ہے اور آخر میں ایک مرتبہ ” سورۃ الفاتحہ ” پڑھ کے اس کو دم کریں پورا دن پانی چلا سکتے ہیں ہر نماز کے ساتھ اسی پانی کے اندر دم کر سکتے ہیں کسی مریض کے لئے بھی کر سکتے ہیں اپنے لئے بھی کر سکتے ہیں بہت ہی پاورفل عمل ہے ایک مرتبہ کر کے دیکھیئے گا زندگی سے ہر طرح کی بیماری ختم ہو جائے گی۔ گھر سے بیماری ختم ہو جائے گی۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad