
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ:
سورۃ الکوثر کا فیصلہ کن معجزاتی وظیفہ اس طرح سے پڑھ کر جیسے میں بتاؤں گا ویسے کرنا ہے اور جس پر پھونک مارو گے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے آپ کا ہو جائے گا۔ میاں بیوی کر سکتے ہیں محبوب جسے آپ شادی کرنا چاہتے ہیں یا آپ کی شادی کے اندر کوئی رکاوٹ ڈال رہا ہے یا آپ کسی کو منانا چاہتے ہیں یا کسی کے دل و دماغ پر قابو پانا چاہتے ہیں
کسی کے اوپر راج کرنا چاہتے ہیں تو اس عمل کو آپ نے ضرور کرنا ہے اور جائز مقصد کے اندر کرنا ہے۔ بہت سارے لوگ مجھے کہتے ہیں کہ جائز مقصد کا آپ ضرور بولا کریں کہ لوگ آپ کے عمل کا غلط استعمال نہ کریں۔ اس کا غلط تو تصور ہی نہیں ہو سکتا تو جہاں جن محبوب کی جب بات آتی ہے تو میں اس لیے میرے پاس بھی جو آتے ہیں میں ان سے یہ پوچھتا ہوں کہ آپ شادی کرنا چاہتے ہیں اگر چاہتے ہیں تو پھر آپ کا عمل میں کروں گا بھی اور اس میں آپ کی مدد بھی کرتا ہوں کیونکہ جائز کام ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اپنی زنگیاں بنائیں اپنے گھربار بسائیں تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا جو بھی محبوب ہے اور جو شخص ہے جس کو آپ اپنے بس میں کرنا چاہتے ہیں تو یہ پڑھ کر آپ نے اس پہ پھونک مار دینی ہے۔
وظیفہ پڑھنے کا طریقہ:
شروع میں آپ نے سات مرتبہ درود ابرہیمئ پڑھنا ہے اور یہ عمل آپ عصر کے بعد یا عشاء کے بعد سوتے وقت آپ کریں گے۔ اس کے بعد آپ نے سورۃ الکوثر شروع کرنی ہے۔
” انا اعطینا کل کوثر ” یہاں تک آپ نے 101 مرتبہ پڑھنا ہے جب 101 مرتبہ ہو جائے۔
پھر آپ نے یہ سورۃ پوری کرنی ہے یہ آپ کا ایک مرتبہ ہو گیا اس طرح آپ نے سیون ٹائم پڑھنا ہے اس طرح کر کے عصر کے بعد یا رات کو سوتے وقت بستر پہ لیٹ کر باوضو ہو کر آپ نے عمل کرنا ہے اور جن دنوں میں خواتین پاک نہیں ہوتی ان دنوں میں عمل نہیں کرنا ہے اس عمل کے لئے پاک صاف ہونا سب سے پہلی شرط ہے جب بھی پڑھیں گے سات مرتبہ پڑھنا ہے پہلی مرتبہ جب پڑھیں گے یہ آیت 101 مرتبہ آپ نے پڑھنی ہے
اس کے بعد جب یہ پورا جائے پھر تین مرتبہ آپ نے درود ابرہیمی پڑھنا ہے اب آپ کا محبوب ہے اگر سامنے ہے تو پیچھے سے دم کر دیں نہیں تو تصور میں دم کر دیجئے۔ دم کرتے ہی آپ جو بات کہیں گے کہ وہ ہپنوٹائز ہو جائے گا جو بات کہیں گے وہ آپ کی بات کو مانے گا اور اس کی تصویر کے اوپردم کر سکتے ہیں ،
تصور کے اوپر دم کر سکتے ہیں ہاتھ پہ نام لکھ کے اس کے اوپر دم کر دیجئے انشاءاللہ ہمیشہ ہمیشہ کیلئے آپ کا غلام ہو جائے گا بہت ہی خاص عمل ہے۔ ایک بار اس کو کریئے گا پھر مجھے اس کا ریزائٹ آپ اپنی زبان سے خود بتائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





میرا محبوبه مچ سی خفه هوی هی می چاهتاهو اوسی شادی کرو اسکا نام زهرا هی