
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
محبوب کو شادی کے لئے راضی کرنا ہے یا کسی سے اپنی بات منوانی ہے رمضان المبارک کا چاند دیکھ کر آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ پاکستان میں 18 فروری کو مغرب کے بعد ان شاء اللہ چاند طلوع ہو گا۔ سب سے پہلی کوشش یہ کرنی ہے کہ چاند کو آپ نے دیکھنا ہے اور چاند کی دعا پڑھنی ہے۔
یہ چاند کی دعا پڑھ کر پھر ایک مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور وہیں کھڑے ہوئے اکتالیس مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اگر پہلے دن چاند نظر نہیں آ رہا تو پھر چاند کی دوسری کو یہ عمل کر لیں اگر دوسری کو بھی نظر نہیں آ رہا تو پھر چاند کی تیسری کو یہ عمل کر لیں۔ اور اس کے بعد آپ نے گیارہ مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں " پڑھنا ہے پھر دعا کرنی ہے۔ دعا میں محبوب کے حوالے سے جو کچھ بھی مانگتے جائیں گے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی جھولیوں میں ڈالتا جائے گا اور ان شاء اللہ اسی رمضان ایسے اچھے اسباب پیدا ہو جائیں گے کہ چَٹ منگنی فٹ بیاہ والی صورتِحال ہو جائے گی اور اگر محبوب ناراض ہے تو خود بَخود راضی ہو جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT






