رمضان کے وظائفوظائف

Ramzan 2026 ka chand ap k liye dolat la raha hai-Mufti Bilal Qadri

رمضان المبارک کا چاند آپکے لئے دولت لا رہا ہے۔ کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں چاند کو دیکھ کر یہ عمل ضرور کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

رمضان المبارک کا چاند آپ کے لئے دولت لارہا ہے۔ کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں چاند کو دیکھ کر عمل ضرور کریں۔ یہ عمل خاص چاند کے لئے ہے یعنی اس کے لئے آپ کو اپنی آنکھوں سے چاند کو دیکھنا لازمی ہے گھر کی چھت پر یا کہیں باہر کھڑے ہو کر سامنے چاند کو دیکھیں اور عمل کریں۔ یہ عمل یکم سے آپ سات چاند کی تاریخ تک کر سکتے ہیں۔ پہلی کوشش یہ کرنی ہے کہ یکم سے سات رمضان تک ہر روز اس عمل کو کریں۔ اگر ایسا ممکن نہیں ہے تو یکم سے سات تک کم از کم تین دن اس عمل کو ضرور کریں۔

تین دن لگاتار جس نے بھی یہ پڑھ لیا اللہ تعالیٰ نے پھر اس کو خُوب نوازا ہے اور ایسا نوازا ہے کہ اس کی نسلیں بھی کبھی محتاج نہیں ہوئی تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں تو آپ کے پاس موقع موجود ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ جب آپ کو پتا لگے کہ رمضان المبارک کا چاند طلوع ہو چکا ہے تو آپ نے چاند کو دیکھنا ہے چاند کو دیکھنے سے پہلے چاند کی دعا پڑھنی ہے۔

چاند کی دعا

یہ دُعا پڑھنے کے بعد ایک مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور وہیں کھڑے کھڑے آپ نے 79 مرتبہ اللہ کا یہ نام پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

یابدیع

یہ 79 مرتبہ پڑھ کر پھر ایک مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں وہیں کھڑے کھڑے اللہ تعالیٰ سے دُعا کیجئے گا ایسا قسمت کا ستارہ چمکے گا کہ پھر آپ کی نسلیں بھی کروڑپتی ہوں گی اور آنے والی نسلیں کبھی محتاج نہیں ہوں گی۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad