
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
زوال کے بعد دوبارہ عروج ملے گا۔ اللہ تعالیٰ اتنی دولت سے نوازے گا۔ ہر کوئی آپ پر رشک کرے گا بس روز یہ پڑھ لیں اور لکھ کر اپنے پاس رکھ لیں بہت ہی آسان ہے میرے پاس کچھ لوگ آتے ہیں اور یہ بتاتے ہیں کہ ہم بہت امیر تھے ، کروڑپتی تھے لیکن ایسے حالات ہو گئے ہیں کہ یک دم ہم زمین کے اوپر آگئے ہیں۔ دولت ، رزق ، پیسہ ختم ہو چکا ہے۔ پہلے ہمارے گھروں میں نوکر کام کرتے تھے ، ہمارے گھر میں ہر طرح کے کھانے پکتے تھے اور آج ایسا ہوتا ہے کہ کوئی وقت فاقوں میں بھی گزرتا ہے۔ یہ سن کر بہت افسوس ہوتا ہے کیونکہ خوشحالی کے بعد جب تنگی آتی ہے وہ زیادہ مشکل ہوتی ہے اللہ تعالیٰ سب کو محفوظ رکھیں۔ سب کو اللہ تعالیٰ بے حساب دولت دے دنیا میں بھی کامیابی دے آخرت کے اندر بھی کامیابی دے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ قرآن پاک کی آیت ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔
یہ آیت ہے کہ اگر اللہ تمہاری مدد کرنا چاہے تو دنیا کا کوئی بندہ تمہیں نقصان نہیں پہنچا سکتا۔ یہ آیت ایک پیپر پر لکھ کر اپنے پاس رکھیں ، اپنے گھر پر لگائیں الحمدللہ میں نے بھی اپنے گھر پر لکھ کر لگوائی ہوئی ہے۔ دنیا کی کوئی بھی طاقت آپ کو نقصان نہیں پہنچا سکتی۔ چاہے جتنے مرضی کالے ، پیلے ، نیلے جادو کرلیں آپ کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتی اور اللہ تعالیٰ جو دولت عطا کرے گا وہ ہمیشہ کے لیے ہوگا اس کو پڑھتے رہا کریں۔ اپنے گھر پہ لگائیں۔ اپنے کاروبار والی جگہ پر لگا دیں زندگی میں آپ کبھی ناکام نہیں ہوں گے۔ کبھی آپ کا عروج زوال کے اندر نہیں بدلے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





