رجب المرجب کے وظائفوظائف

Rajab mein crorepati banne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

آج رجب کا خاص موقع ہے پچھلے سال ایک بندے کو یہ عمل کہا۔ آج الحمدللہ کروڑپتی ہے۔ آزمالو شام کو معجزہ دیکھ لینا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

آج رجب کا خاص موقع ہے پچھلے سال ایک بندے کو اس عمل کا کہا آج الحمدللہ کروڑپتی ہے آزمالو شام کو معجزہ دیکھ لینا رجب کا بابرکت مہینہ شروع ہے اور اس مہینے کے الحمدللہ بہت سارے وظائف ہم نے آپ کے سامنے شیئر کیئے ہیں اور آنے والے دنوں میں ان شاء اللہ مزید وظائف بھی شیئر کریں گے۔ شبِ معراج کے حوالے سے بھی وظائف ایسے وظائف جو کہ تجربات کے اندر ہیں۔ پچھلے سال جن لوگوں کو فائدے حاصل ہوئے بہت سارے لوگوں نے اس حوالے سے بتلایا تو آج انہی میں سے ایک بھائی بتلا رہے ہیں کہ جنہوں نے پچھلے سال عمل کیا تھا اور ایک سال کے اندر اللہ تعالیٰ نے اتنا مال و دولت سے نوازا کہ اب وہ کروڑ پتی ہیں تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کے بھی حالات بدلیں اللہ تعالیٰ آپ کو بھی خوب نوازیں تو اس عمل کو ضرور کرنا شروع کر دیں کونسا عمل ہے کیسے کرنا ہے ابھی مکمل تفصیل بتاؤں گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اگر آپ اس مہینے کی برکت سے کروڑ پتی ہونا چاہتے ہیں تو یہ بہت بڑا موقع ہے آپ کے پاس ان بھائی کی طرح ان شاء اللہ آپ بھی کروڑ پتی ہو جاؤ گے بس کرنا صرف اتنا ہے کہ اس مبارک مہینے میں یہ عمل کرتے رہیں یہ آسان عمل ہے چھوٹا سا عمل ہے لیکن ان شاء اللہ آپ کو مالدار کر دے گا کروڑ پتی بننے کا وظیفہ اس عمل کو رجب میں ہی کرنا ہے چند دن لگاتار اس عمل کو کرنا ہے۔

Rajab Ka Bohat He Khas Amal

بہت ہی پیارا عمل ہے اس کا ترجمہ سن لیجیئے آ کہ ” اے اللہ میرے مال اور اولاد میں اضافہ فرما اور جو کچھ تو نے مجھے دیا ہے اس میں برکت عطا فرما”۔

انشاءاللہ رزق کے اندر برکت ہوگی ، مال کے اندر برکت ہوگی ، گھر کے اندر برکت ہوگی ، کاربار کے اندر برکت ہوگی ، پیسے کے اندر برکت ہوگی اور ہ اللہ تعالیٰ اپنی تمام نعمتیں آپ کو نواز دے گا۔ اس کی تفصیل سمجھ لیجیئے آپ نے جتنے بھی دن آپ کو رجب کے مہینے کے ملتے ہیں آپ نے روزانہ کم سے کم ایک تسبیح ضرور پڑھنی ہے اگر ہر نماز کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں تو پڑھیں یہ تو ایک تسبیح آپ نے ضرور پڑھنی ہے۔ اول و آخر پانچ مرتبہ درود شریف کے ساتھ ضرور عمل کو کیجئے گا انشاءاللہ فائدہ ہو گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad