شعبان کے وظائفوظائف

29th Shaban budh k din dolat mand hone ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

29 شعبان بدھ کا دن۔ ہر حاجت پوری تمام دُعائیں قبول ہونگی۔ دولت سے مالا مال ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

29 شعبان المعظم بدھ کا دن ہر حاجت پوری ہوگی۔ تمام دُعائیں قبول ہوں گی۔ دولت سے ان شاء اللہ مالا مال ہو جاؤ گے۔ بدھ کا دن 29 شعبان ہے اور اُمید ہے کہ آج شعبان المعظم کا آخری دن ہو کیونکہ لگ یہی رہا ہے کہ آج رمضان المبارک کا چاند نظر آ جائے گا۔ کل سے رمضان المبارک شروع ہو جائے گا۔ آپ یہ خاص عمل ضرور کیجئے تاکہ اس پورے مہینے کے اندر جتنی رحمتیں و برکتیں تھی وہ ہمیں مل جائیں اور اس مہینے کے اندر ہم نے جو جو مانگا ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کو نصیب فرما دے اور آنے والے رمضان کے اندر اللہ تعالیٰ ہم سب کے لیے خیر کا معاملہ فرما دے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کی حاجتوں کو ، مُرادوں کو پورا فرما دے۔ میری اور میری پوری ٹیم کی طرف سے آپ کو رمضان کا مہینہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ اس رمضان المبارک کو میرے لئے اور آپ کے لئے اچھا بنائے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے کم از کم 313 مرتبہ یہ دعا پڑھنی ہے جو سکرین پر آ رہی ہے۔

اللھم انی اسالک المعافاۃ فی الدنیا والآخرۃ

اس دعا کو پڑھ کر جو بھی دعا مانگی جائے اللہ تعالیٰ قبول فرماتا ہے۔ دولت مند ہونا چاہتے ہیں تو اس دُعا سے بہتر کوئی دعا نہیں ہے۔ ضرور اس پر عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad