دنوں کے وظائفوظائف

Monday wazifa make impossible to possible-Mufti Bilal Qadri

پیر کے دن ناممکن کو ممکن بنانے کا راز جو آپ کو لگے ہو نہیں سکتا۔ چُٹکیوں میں وہ کام ہو جائیں گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

پیر کے دن ناممکن کو ممکن بنانے کا راز جو آپ کو لگتا ہے کہ ہو نہیں سکتا چُٹکیوں میں آپ کا وہ کام ہو جائے گا۔ معجزہ کہتے ہی اُسی چیز کو ہیں کہ آپ کو لگے کے یہ ناممکن ہے اور وہ کام ممکن ہو جائے۔ تو آپ کا کوئی بھی معاملہ ہے چاہے شادی کے حوالے سے ہے ، چاہے اولاد کے حوالے سے ہے ، چاہے کاروبار کے حوالے سے ہے ، چاہے گھر کے حوالے سے ہے ، چاہے محبت کے حوالے سے ہے۔ کوئی بھی ایسا کام ہے یا کوئی بھی حاجت ہے ، مُراد ہے ، خواہش ہے جو آپ کو لگتی ہے کہ یہ پوری نہیں ہو سکتی۔ وہاں آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور پھر اس کا رزلٹ آپ نے خود بتانا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ صبح اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں کوئی سا بھی استغفار پڑھ سکتے ہیں۔ پھر ایک تسبیح ” تیسرا کلمہ ” کی پڑھنی ہے۔ اس کے بعد آپ نے یہ عمل 300 مرتبہ روزانہ پڑھنا ہے۔

یامالک الملک کن فیکون بحق ان اللہ علی کل شیء قدیر

یہ عمل آپ نے گیارہ دن لگاتار پڑھنا ہے۔ پیر والے دن سے اس کو پڑھنا شروع کریں۔ اللہ تعالیٰ آپ کے ناممکن کام بھی ممکن کر دے گا۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad