
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
بدھ کے دن کا خاص مجرب عمل۔ رزق ، دولت ، پیسوں کے لیے صرف ایک تسبیح پڑھو۔ ساری زندگی پیسوں میں کھیلو گے۔ اگر گیارہ تسبیح آپ نے پڑھ لی تو آپ سوچ بھی نہیں سکتے کہ اللہ آپ کو کتنا نوازے گا۔ پھر چاہے آپ گھر مانگیں ، گاڑی مانگیں ، آپ اولاد مانگیں ، آپ شادی مانگیں ، آپ پیسہ مانگیں ، آپ دولت مانگیں ، آپ کاروبار مانگیں ، آپ کاروبار میں ترقی مانگیں ، آپ صحت مانگیں جو جو مانگتے جائیں گے اللہ آپ کو نصیب فرماتا جائے گا لیکن کم سے کم ایک تسبیح اور زیادہ سے زیادہ گیارہ تسبیح آپ نے آج بدھ کے دن پڑھنی ہیں۔ ظہر سے عصر کا ٹائم ہے جتنا زیادہ اس وقت کے اندر پڑھیں گے اتنا زیادہ فائدہ ہو گا۔ اگلے بدھ سے پہلے پہلے آپ کو فائدہ نظر آجائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ صبح فجر کی نماز پڑھیں اور اس کے بعد ایک تسبیح درود شریف کی پڑھ لیں کوئی سا بھی پڑھ لیں یا خاص درودِ ابراہیمئ پڑھ لیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں پھر یہ والا وظیفہ پڑھیں۔
ایک تسبیح آپ پانچ منٹ میں پڑھ لیں گے۔ آپ سے گزارش ہے گیارہ تسیبح ضرور پڑھ لیجیئے۔ ایک تسبیح کے بدلے آپ کو اتنی دولت / مال ملے گا کہ پوری زندگی پیسوں میں کھیلتے رہیں گے۔ ظہر سے عصر بہترین وقت ہے۔ لیکن آپ رات سونے سے پہلے تک بھی اس کو پڑھ سکتے ہیں اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کیجئے گا ان شاء اللہ جب اگلا بدھ آئے گا آپ کو اپنی زندگی کا واضح فرق ان شاء اللہ نظر آئے گا اور اتنا عطا ہو جائے گا پھر ان شاء اللہ کبھی کسی چیز کی تنگی پریشانی نہیں ہوگی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





