محبت کے وظائفوظائف

Shohar mehboob sy muhabbat or izzat hasil karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

شوہر محبوب سے محبت اور عزت دونوں ملیں گی۔ بس اس طرح سے عمل کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

شوہر ، محبوب سے محبت اور عزت دونوں ملیں گی۔ بس اس پر آپ نے عمل کرنا ہے۔ بہت ساری بہنیں کہتی ہیں کہ خیال رکھتے ہیں ، خرچہ بھی دیتے ہیں لیکن عزت نہیں دیتے ہیں۔ اسی طرح بہت ساری خواتین ہیں کہتی ہیں کہ شوہر گالیاں دیتے ہیں ، بچوں کے سامنے بُرا بھلا کہتے ہیں تو اس بات کا بچوں پر بُرا اثر پڑتا ہے۔ کہتی ہیں کہ محبت کے ساتھ عزت بھی دیں۔ تو اگر آپ میں یا آپ کے کوئی جانے والے ان کے ساتھ ایسے مسائل ہیں تو آپ ضرور یہ عمل خود کریں یا ان کے ساتھ یہ عمل شیئر کریں۔ ان شاء اللہ محبت بھی ملے گی ، عزت بھی ملے گی اور ایسی ملے گی کہ سب کہیں گے کہ محبت اور عزت ہو تو اس طرح کی ہو۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ جب بھی آپ نماز پڑھیں گے۔ نماز کے فوراً بعد آپ نے تین مرتبہ یا سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد صرف 132 مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

یاودود یاعزیز

132 مرتبہ یہ پڑھنے کے بعد صرف 9 مرتبہ ” یامقلب القلوب قلب قلبہ الیٰ فلاں علا حب فلاں " پڑھنا ہے۔ پہلے فلاں پر اپنے محبوب کا نام لینا ہے اور دوسرے فلاں پر اپنا نام لینا ہے۔ اس کے بعد دُعا کر لیں محبوب کی تصویر پر دم کر دیں چند دن لگاتار اس عمل کو کیجئے گا ان شاء اللہ رزلٹ آپ اپنی زبان سے خود بتائیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad