رزق کے وظائفوظائف

7din mein crorepapti hone ki tasbih-Mufti Bilal Qadri

گھر بیٹھے غیب سے رزق ملے گا۔ صبح و شام صرف ایک تسبیح یہ پڑھ لیا کرو 7 دن میں کروڑپتی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

گھر بیٹھے غیب سے رزق ملے گا۔ صبح شام ایک تسبیح یہ پڑھ لیں سات دنوں میں کروڑپتی۔ سات دن، گیارہ دن، اکیس دن یہ وظائف کے لئے سب سے کمال ہیں۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ مہینوں یا سالوں میں نہیں بلکہ دنوں میں آپ کروڑپتی ہو جائیں تو صبح شام ایک ایک تسبیح یہ اپنی زندگی کا حساب بنا لیجیے۔ اس تسبیح کی اتنی پاور ہے کہ آپ کو خود اپنے رزق و روزی میں اضافہ ہوتا ہوا نظر آئے گا۔

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف فجر میں اور مغرب میں اس کو پڑھیں۔ ایک تسبیح آپ نے فجر کی نماز کے بعد پڑھنی ہے اور ایک تسبیح آپ نے مغرب کی نماز کے فرائض کے بعد پڑھنی ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

اللھم انت خلقتنی وانت تھدینی وانت تطعمنی وانت تسقینی وانت تمیتنی وانت تحیینی

انتہائی آسان عمل ہے۔ ایک ، دو ، تین دن پڑھیں گے تو آپ کو یہ زبانی یاد ہو جائے گی۔ ان شاء اللہ اس سے آپ کی زندگی آسان ہو جائے گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad