
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
جو عورت رمضان المبارک کا مبارک چاند دیکھ کر صرف چند بار یہ پڑھ لے۔ شوہر / محبوب پورا سال مٹھی میں ہو گا۔ یہ عمل آپ ہر جائز رشتے میں کر سکتے ہیں۔ خواتین کا نام اس لیے لیا کہ پچھلے سال بھی اس عمل پر خواتین کا ریسپانس زیادہ ملا ہے۔ مرد حضرات بھی اس عمل کو کر سکتے ہیں۔ شادی شدہ لوگ بھی اس کو کر سکتے ہیں۔ جس سے شادی کرنا چاہتے ہیں اُس کے لیے بھی اس عمل کو کر سکتے ہیں۔ بچوں کے لیے کر سکتے ہیں۔ کسی کو راضی کرنا ہے اس کے لیے کر سکتے ہیں۔ کسی سے اپنی بات منوانی ہے اُس کے لیے کر سکتے ہیں۔ یہ ایسا عمل ہے کہ آپ کرتے جائیں اور اُس شخص کو اپنی مٹھی میں کرتے جائیں۔ وہ آپ کی بات ایسے مانے گا کہ آپ کے لیے بھی یقین کرنا مشکل ہو جائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف رمضان کا چاند پاکستان میں 18 فروری کی رات کو طلوع ہو رہا ہے۔ جیسے ہی مغرب کے بعد آپ کو معلوم ہو کہ رمضان المبارک کا چاند طلوع ہو گیا ہے تو آپ نے چاند کو دیکھ کر چاند کی دعا پڑھنی ہے۔
یہ چاند کی دُعا پڑھنے کے بعد اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ یہ وظیفہ 101 مرتبہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ مکمل پڑھ کر وہیں کھڑے ہو کر چاند کو دیکھتے ہوئے ہی محبوب کی تصویر پر دم کر دیں۔ ایسا رزلٹ اس عمل کا ملے گا کہ آپ نے اس سے پہلے کبھی ایسا رزلٹ کسی عمل کا نہیں دیکھا ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں






