
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
سوموار کے دن ارجنٹ دولت کی ارجنٹ دعا۔ پڑھتے ہی پیسوں کی بارش شروع ہو جائے گی۔ ابھی ایسا وقت ہے کہ آپ کے اوپر قرض ہے ، دولت رزق کی کمی ہے کہیں سے بھی اسباب پیدا نہیں ہو پا رہے۔ حالات بھی تنگ ہو چکے ہیں ، روزگار بھی نہیں ہے یا کاروبار ہے لیکن نقصان میں جا رہا ہے۔ بہت کوشش کر لی ہے کہ اپنے حالات کو ٹھیک کریں اس کے لیے ہر ممکن کوشش کر چکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہو رہا تو پیر والے دن تین تسبیح یہ والی آپ پڑھنا شروع کر دیں۔ تھوڑا سا وقت ضرور لگے گا آپ کو۔ ایسا بھی نہیں ہے کہ آپ ایک ہی نشست میں تین تسبیح پڑھیں۔ آپ ایسا کر لیں کہ فجر کی نماز کے بعد اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں۔ پھر ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں کوئی سا بھی استغفار پڑھ سکتے ہیں۔ پھر ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھ لیں اور پھر اس وظیفے کو پڑھنا شروع کر دیں۔ پڑھتے رہیں پڑھتے رہیں پورے دن میں جس وقت بھی تین تسبیح مکمل ہوں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ رات سوتے وقت تک آپ کے پاس ٹائم ہے تب تک آپ جیسے مرضی چاہیں اس کو پڑھ سکتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اس وظیفے کو ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں ، خواتین بھی ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ بس ایک پیر میرے کہنے پر اسے پڑھ لیں ان شاء اللہ اس کے بعد جب تک آپ میں سانس ہے آپ ہر پیر اپنی مرضی سے اس کی تین تسبیح پڑھا کریں گے۔ جب اس کی تین تسبیح مکمل ہو جائے گی تو پھر آپ نے ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھنی ہے۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے جو استغفار صبح پڑھا تھا وہی پڑھنا ہے اور اس کے بعد ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد دعا کرنی ہے۔ ان شاء اللہ اسی پیر اللہ تعالیٰ آپ کی مانگی ہوئی ہر دعا کو قبول فرمائیں گے اور ارجنٹ جتنے پیسوں کی ضرورت ہو گی مل جائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





