
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
ہر روز صبح کے وقت 70 مرتبہ یہ پڑھ لیا کریں۔ گھر میں رزق ، دولت کا ڈھیر لگ جائے گا۔ دنوں میں کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ یہ عمل آپ نے اشراق کے وقت کرنا ہے اشراق کا وقت کون سا ہوتا ہے فجر کی نماز کے بعد نماز مکمل ہو جاتی ہے اس کے بعد سورج طلوع ہوتا ہے سورج جس وقت طلوع ہوتا ہے اس کے بعد پھر آپ پڑھ سکتے ہیں۔ فجر کی نماز کے تقریباً 20 منٹ بعد آپ اشراق کی نماز پڑھ لیں۔ آپ نے نوافل پڑھنے ہیں اور نوافل پڑھنے کے بعد جب آپ نے دعا کے لیے بیٹھنا ہے تو اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد 70 مرتبہ یہ پڑھ لینا ہے۔ جو سکرین پر آ رہا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اس عمل کے بعد آپ کی زندگی بدل جائے گی۔ یہ عمل آپ کی زندگیوں میں دولت ، پیسہ ، رزق اتنا لے کے آ جائے گا کہ آپ کی آنے والی ساتوں نسلیں کبھی کسی کی محتاج نہیں ہوں گی تو ضرور عمل کیجئے بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





