
بسم اللہ الرحمن الرحیم و السلام علیکم ورحمت اللہ:
پیر کے دن دولت کی بارش یقین نہیں آتا !!! آزما کر دیکھیں بدنصیبی کے سارے تالے کھل جائیں گے۔ کاروبار بھی ترقی کرے گا۔ بہت سارے لوگ میرے پاس آتے ہیں کاروبار کے حوالے سے کیونکہ آج کل جیسے ملک کے حالات چل رہے ہیں اس بار بہت سارے لوگوں کے کاروبار ڈاؤن بھی گئے اور بہت سارے لوگوں کے اَپ بھی ہوے ہیں میں نے آپ کو بتلایا تھا کہ جتنے انسانی قوانین ہوتے ہیں اس میں کچھ کو فائدہ ہوتا ہے کچھ کو فائدہ نہیں ہوتا یا بہت سارے لوگوں کو اس سے فائدہ بھی ہوا ہے اور بہت سارے لوگوں کو نقصان بھی ہوا ہے اور میرے پاس بہت لوگ آتے ہیں کہ یہ جو معاملات ہیں اس سے پہلے ہمارا کاروبار بہت ترقی کر رہا تھا اب تو یہ حالت ہو چکی ہے کہ ہم اپنے کاروبار کا رینٹ بھی نہیں دے پا رہے تو ان کو میں یہ عمل دیتا ہوں کہ پیر والے دن آپ یہ عمل ضرور کیا کریں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اور جس جس کو میں نے پیر والے دن یہ عمل دیا ہے پھر اس نے نہیں کہا کہ میرے کاروبار کے اندر مجھے نقصان ہو رہا ہے اور وہ لوگ جو رزق کے حوالے سے مال کے والے سے پیسوں کے حوالے سے تنگی کا شکار ہیں وہ اس عمل کو بھی ضرور کریں۔
اور اللہ تعالیٰ سے خصوصی دعا کریں گے کہ جس مقصد کے لئے ، حاجت کے لئے ، رزق کے لئے ، دولت کے لئے ، مال کے لئے یہ عمل کریں اللہ تعالیٰ سب کچھ ان کو نصیب فرما دے آمین!
پیر کے دن صبح جس وقت بھی اٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں اس کے بعد آپ نے پورے دن کے اندر مغرب تک یا رات بارہ بجے تک دونوں آپ کے پاس ٹائم ہیں۔ تین سو مرتبہ آپ نے ” سورۃ الاخلاص ” پڑھنی ہے۔ آخری دس سورتوں کے اندر ہے اور جو شخص تین سو مرتبہ 313 یہ ” سورۃ الاخلاص ” پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ کم از کم تین سو 300 رزق کے دروازے اس کے لیئے کھول دیتے ہیں تو پڑھ کے دیکھیئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا پھر رات کو یا مغرب کے ٹائم تک پڑھیں یا رات تک پڑھیں پھر آخر میں آپ نے ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے جو آپ نے صبح پڑھا تھا ایک تسبیح دورد شریف پڑھنی ہے اور اس کے بعد ہاتھ اٹھا کے مانگیئے گا یہ دن ابھی ختم نہیں ہوگا کہ آپ پر رزق / دولت کی بارش ہو جائے گی۔ ضرور عمل کیجیئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




