رمضان کے وظائفوظائف

Ramzan ki chand raat mohabbat ka amal-Mufti Bilal Qadri

رمضان کی چاند رات محبت کا خاص عمل۔ ایک رات میں محبوب آپ کے قابو میں ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

رمضان المبارک کی چاند رات محبت کا خاص عمل۔ ایک رات میں محبوب آپ کے قابو میں ہوگا اور فوراً حاضر ہوگا۔ انتہائی آسان عمل ہے۔ رمضان المبارک کا چاند بھی طلوع ہونے جا رہا ہے۔ میری اور میری پوری ٹیم کی طرف سے آپ سب کو رمضان المبارک کا چاند بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ اس ماہِ مبارک کو ہم سب کے لئے خیر و عافیت والا بنائے اور اللہ تعالیٰ اس ماہِ مبارک میں ہمیں زیادہ سے زیادہ اعمال کرنے کی ، ذکر و اذکار کرنے کی ، قرآن پاک کی تلاوت کرنے کی ، وظائف کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ اس ماہِ مبارک کو ہمارے لئے خاص بنائے اور ہماری جتنی حاجتیں ہیں ، مُرادیں ہیں اللہ تعالیٰ اس رمضان کے صدقے ان کو پورا فرمائے آمین!۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آج کا یہ عمل محبت کے حوالے سے ہے۔ جب آپ کو معلوم ہو جائے کہ رمضان کا چاند طلوع ہو چکا ہے۔ تو چاند کو دیکھ کر اس عمل کو کریں۔ اس کا فائدہ یہ ہوگا کہ آپ کا محبوب حاضر بھی ہوگا ، آپ کا محبوب آپ کے قابو میں بھی آئے گا / مٹھی میں بھی آئے گا۔ میاں بیوی کے مسائل ختم ہو جائیں گے۔ جس سے شادی کرنا چاہتے ہیں اگر شادی سے انکار کر رہا ہے تو خود شادی کے لیے راضی ہوگا ، بلاک کیا ہوا ہے تو خود انبلاک کرے گا اور اگر بات نہیں کر رہا تو خود آپ سے بات کرے گا۔

آپ نے کرنا یہ ہے کہ چاند کی طرف دیکھنا ہے اول و آخر آپ نے ایک مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور چاند کو دیکھنے کے بعد آپ نے اپنی آنکھیں بند کرنی ہیں۔ آنکھیں بند کرنے کے بعد 21 مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

یارب یارحمٰن یارحیم یاحی یاقیوم برحمتک استغیث

یہ وظیفہ پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد آپ نے آنکھیں کھولنی ہیں۔ تصور کرنا ہے کہ چاند پہ آپ کا محبوب آپ کو نظر آرہا ہے اور اس کے اوپر دم کر دیجئے۔ ان شاء اللہ جہاں بھی ہوگا جیسا بھی ہوگا جس طرح بھی ہوگا حاضر ہوگا۔ کال بھی کرے گا انبلاک بھی کرے گا اور پہلے سے بڑھ کے ان شاء اللہ محبت بھی کرے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad