
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
صرف 79 سیکنڈ کا محبت کا طاقتورعمل۔ محبوب قدموں میں چُٹکی بجاتے ہی 100 فیصد رزلٹ آپ کو مل جائے گا۔ آپ کی محبت آپ کی ہو جائے گی بس یہ عمل آپ نے کرنا ہے اور اس عمل سے جو سب سے کم فائدہ ہوتا ہے وہ یہ ہے کہ آپ کی محبت آپ کو فوراً انبلاک کرتی ہے۔ آپ دم کرتے جاتے ہیں ادھر آپ کو اس کی کال آنا شروع ہو جاتی ہے۔ یہ عمل آپ اپنے اکارڈنگ کر سکتے ہیں۔ تین دن پڑھ سکتے ہیں ، پانچ دن پڑھ سکتے ہیں ، سات دن اور گیارہ دن پڑھ سکتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ پانچ نمازوں کے فرضوں کے فوراً بعد آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ فرض نماز پڑھنے کے بعد دعا سے پہلے آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ مثال کے طور پر آپ نے فجر پڑھنے کے بعد سلام پھیرنا ہے۔ سر پہ آپ نے ہاتھ رکھنا ہے ایک مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ ہاتھوں کی انگلیوں کے اوپر اس کو پڑھیں اور اگر محبوب کی تصویر ہے تو آپ اس کی تصویر کو بھی اپنی مٹھی میں رکھ سکتے ہیں یا اپنے دائیں ہاتھ کی جو اُنگلی ہے اس کی تصویر پر آپ رکھ سکتے ہیں موبائل ہے اس میں بھی آپ یہ عمل کر سکتے ہیں۔ یہ کرنے کے بعد آپ نے صرف 99 مرتبہ یہ اللہ تعالیٰ کے دو نام پڑھنے ہیں جو سکرین پر آ رہے ہیں۔
اس کو آپ 79 سیکنڈ میں آسانی سے پڑھ سکتے ہیں۔ پڑھنے کے بعد آپ نے اس کی تصویر پر دم کرنا ہے۔ تصویر نہیں ہے تو آنکھیں بند کریں اس کے دل کے اوپر ایسے انگلی رکھ کر آپ نے اس کے اوپر دم کر دینا ہے اور پہلے دن ہی آپ اس کا رزلٹ دیکھنا اگر بلاک کیا ہوا ہے تو فوراً آپ کو انبلاک کر دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





