محبت کے وظائفوظائف

Wazifa for love & love marriage-Mufti Bilal Qadri

محبت کا حصول چاہیے۔ من پسند شادی چاہتے ہیں ، اولادِ نرینہ چاہتے ہیں ، کسی کو مٹھی میں چاہتے ہیں؟

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

محبت کا حصول چاہیے۔ من پسند شادی چاہتے ہیں ، اولادِ نرینہ چاہتے ہیں ، کسی کو اپنی مٹھی میں کرنا چاہتے ہیں؟ کسی کے دل و دماغ پر قابو چاہتے ہیں ، کسی کو اپنی طرف مائل کرنا چاہتے ہیں ، اولاد کا حصول چاہتے ہیں تو ان کے لئے آج کا یہ عمل ہے۔ بہت ہی آسان سا اور چھوٹا سا وظیفہ ہے اگر تین سال کے بچے کو بھی دیں گے تو وہ بھی پڑھ لے گا۔ اکثر میرے پاس لوگ اپنے مسائل لے کر آتے ہیں جن میں زیادہ تر رزق روزی ، قرض ، محبت یا اولاد کے حوالے سے ہوتے ہیں۔ یہ ایسا عمل ہے ایسا اسمِ اعظم ہے کہ جس نے بھی اس کو پڑھ کر جو بھی اللہ تعالیٰ سے مانگا اللہ تعالیٰ نے اُس کو نصیب فرمایا۔ اب اگر محبت چاہیے وہ بھی نصیب ہو جائے گی۔ اولاد چاہیے وہ بھی نصیب ہو جائے گی۔ کسی کو اپنی مٹھی میں کرنا چاہتے ہیں تو وہ بھی ہو جائے گا صرف اس چھوٹے عمل سے جو اس آرٹیکل میں آپ کے ساتھ شیئر کیا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ آپ نے 21 دن لگاتار کرنا ہے۔ ہر حال میں کرنا ہے خواتین اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں۔ 21 دن میں آپ نے اس کو ہر وقت پڑھنا ہے اس کو کوئی تعداد نہیں ہے جتنا پڑھیں گے اتنا فائدہ ہوگا۔ جب بھی پڑھیں گے اول و آخر ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ پڑھیں گے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے یہ دو نام پڑھنے ہیں جو سکرین پر آ رہے ہیں۔

یارحمٰن یارحیم

سارا دن اس کو پڑھتے رہیں۔ اگر بےحساب محبت چاہتے ہیں ، بےحساب اولاد چاہتے ہیں ، بےحساب رزق دولت چاہتے ہیں تو پھر اس وظیفے کو بھی بےحساب پڑھیں۔ 21 دن میں اس کو اتنا زیادہ پڑھیں کہ آپ کی ہر خواہش پوری ہو جائے ضرور اس پر عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad