
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ :
آج دو ربیع الاول کا خاص وظیفہ ہے آج کے دن تمام احباب اس عمل کو ضرور کرلیں۔ کیا فائدہ ہوگا؟ پورا سال پریشانیوں مصیبتوں سے حفاظت ہوگی رزق نصیب ہوگا گھر میں انشاءاللہ برکت ہوگی مال میں برکت ہوگی پیسے میں انشاءاللہ برکت ہوگی آج ربیع الاول کی دو تاریخ ہے اور جمرات کا دن ہے.
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
سب یہ والا عمل ضرور کرلیں صرف ایک تسبیح آپ نے پڑھنی ہے اس عمل کی برکت سے کم سے کم پورا سال بلکہ زندگی پوری اللہ تعالیٰ آپ کو سب کچھ نصیب کردے گا۔ اللہ تعالیٰ ہر مصیبت سے ہر پریشانی سے آپ کو محفوظ رکھے گا تو کونسا عمل ہے ابھی آپ کے سامنے شیئر کروں گا۔ یہ دروشیف ہے جو آپ نے پڑھنا ہے۔
جتنا چاہیں اس کو پڑھیں انشاءاللہ بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔ بہت زیادہ فائدے ہیں اس درود شریف اور اس دن کے تو ضرور عمل کیجیئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





