شعبان کے وظائفوظائف

25th Shaban saturday wazifa for & rizq-Mufti Bilal Qadri

25 شعبان المعظم بروز ہفتہ۔ ایک دن میں کروڑپتی بنانے والا عمل۔ فجر تا مغرب یہ تسبیح پڑھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

25 شعبان المعظم بروز ہفتہ ایک دن میں کروڑپتی بنانے والا عمل۔ فجر تا مغرب یہ ایک تسبیح ضرور پڑھیں۔ شعبان کے آ خری دن چل رہے ہیں اور اگلا ہفتہ ان شاء اللہ ہم رمضان المبارک کے اندر پائیں گے۔ جس میں ایک نیکی کرنے پر ستر گُنا زیادہ ثواب ملتا ہے۔ اگر آپ کسی پر ایک ہزار روپیہ خرچ کریں گے کسی کی مدد کریں گے تو کم از کم ستر ہزار اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا اجر عطا فرمائیں گے تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ ایک دن کے عمل سے امیر ہو جائیں ، مالدار ہو جائیں تو 25 شعبان المعظم بروز ہفتہ اس عمل کو ضرور کریں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ 25 شعبان المعظم فجر کی نماز کے بعد آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے کم از کم 786 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

یاذالجلال والاکرام

مغرب تک آپ نے اس کو مکمل کرنا ہے پھر ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے اور رب کی ذات سے مانگنا ہے اللہ تعالیٰ ایک دن میں ہی آپ کی خالی جھولیوں کو بھر دے گا۔ آپ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حالت کے اندر اس کو پڑھ سکتے ہیں۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad