محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ki tasveer par karne wala muhabbat ka amal-Mufti Bilal Qadri

اس عمل محبت میں نہ آپکو محبوب کو کھلانا پڑے گا نہ پلانا پڑے گا۔ صرف تصویر پر دم کرنا کافی ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

اس عمل محبت میں نہ آپ کو محبوب کو کھلانا پڑے گا نہ آپ کو محبوب کو پلانا پڑے گا۔ صرف تصویر پر دم کر دینا کافی ہے محبوب کہیں بھی ہے دنیا کے جس کونے میں بیٹھا ہوا ہے۔ چاہے اس سے آپ کا رابطہ ہے چاہے رابطہ نہیں ہے ، چاہے اس نے آپ کو بلاک کیا ہوا ہے ، چاہے اس نے آپ کو ان بلاک کیا ہوا ہے ، چاہے اس نے سارے رشتے ناتے توڑ دیے ہیں۔ چاہے میاں بیوی ہیں اور ان کے درمیان نااتفاقی ہو چکی ہے یا طلاق تک بات پہنچ چکی ہے۔ آپ نے صرف فجر کی اذان اور نماز کے درمیان یہ پڑھ کے اس کی تصویر پر دم کر دینا ہے۔ گیارہ دن ، اکیس دن اس عمل کو کریں۔ ان دنوں کے اندر اندر ایسا آپ کو رزلٹ ملے گا کہ آپ خود سوچیں گے کہ یار اتنے سالوں سے اتنے عرصے سے یہ عمل میں نے کیوں نہیں کیا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف بس صبح اُٹھیں فجر کی اذان کے بعد ایک جگہ بیٹھ جائیں پھر تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے کہ صرف 79 مرتبہ ” سورۃ الخلاص ” پڑھنی ہے۔

سورۃ الخلاص پڑھ کر محبوب کی تصویر پر دم کریں۔ اس کے بعد اپنی نماز پڑھیں نماز سے جب فارغ ہو جائیں پھر اللہ تعالیٰ کے حضور آپ دعا کریں۔ خواتین پاکی کی حالت میں  باوضو کر عمل کو کریں۔ اس عمل کو کرنے کے بعد محبت کے مسائل حل ہو جائیں گے۔ میاں بیوی میں کوئی ناچاقی ہو گئی ہے وہ بھی ختم ہو جائے گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad