
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
رمضان المبارک کا چاند آپ کے لئے دولت لا رہا ہے چاند نکلتے ہی یہ عمل اس طرح سے کریں جیسے میں بتلاؤں گا۔ اسی ماہِ مبارک کے اندر اللہ تعالیٰ کروڑپتی بنا دے گا۔ کچھ دنوں تک ان شاء اللہ رمضان المبارک کا چاند نکل آئے گا۔ میری طرف سے اور میری پوری ٹیم کی طرف سے آپ سب کو بہت بہت رمضان مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ اس مہینے کو ہم سب کے لیے بہتر بنائے۔ اللہ تعالیٰ اس مہینے کی تمام رحمتیں ، برکتیں ، مغفرتیں ہم سب کو نصیب فرمائے۔ اللہ تعالیٰ اس مہینے کے اندر ہم سب کو زیادہ سے زیادہ اعمال کرنے کی ، قرآن پاک کی تلاوت کرنے کی ، ذکر و اذکار کرنے کی ، وظائف کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔ اگر آپ دولت مند ہونا چاہتے ہیں تو یہ والا عمل آپ نے چاند نظر آئے یا نہ آئے بس آپ کے کانوں میں یہ آواز پڑ جائے کہ چاند طلوع ہو چکا ہے تو آپ نے سب سے پہلے چاند کی دُعا پڑھنی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چاند کی دُعا پڑھنے کے بعد آپ نے چاند کی طرف دیکھ کر اول و آخر ایک مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے پھر 11 مرتبہ یہ والا عمل کرنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
چاند کو دیکھتے ہوئے یا چاند کی طرف دیکھتے ہوئے یہ عمل کر لیا تو اس مہینے کی نسبت سے اللہ تعالیٰ اتنا نوازے گا ، اتنا نوازے گا ، اتنا نوازے گا کہ آپ کی نسلیں بھی کسی کی محتاج نہیں ہوں گی۔ ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT






