
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
چھوٹی آیت کا بڑا کمال۔ دولت کی ریل پیل ہوگی قرضے ختم ہو جائیں گے۔ ہر دعا قبول ہو جائے گی جو قرآنی عمل ہوتے ہیں یہ سب سے طاقتور عمل ہوتے ہیں۔ قرآن کریم کا ہر ایک ایک لفظ ، ایک ایک آیت ، ایک ایک زبر ، زیر ، پیش ہر چیز برحق ہے اور ہر چیز کے اپنے فائدے ہیں۔ قرآن مجید کے بارے میں ہے کہ یہ بیماروں کے لیے شفاء بھی ہے اور جو دعا کرنا چاہے پڑھ کے مانگے۔ اللہ تعالیٰ اس کی دعا کو قبول بھی کر دیتا ہے۔ جب آپ قرآن پاک کو پڑھتے ہیں اس کو سمجھ کر اس پر عمل کرتے ہیں۔ زندگی اس پر گزارتے ہیں تو اللہ تعالیٰ آپ کی زندگیوں کو آسان فرما دیتا ہے۔ اس لئے میری پہلی کوشش ہوتی ہے کہ آپ کو قرآنی وظائف دیے جائیں کیونکہ اس سے طاقتور اور کوئی وظائف ہو ہی نہیں سکتے۔
اس آرٹیکل کے اندر ایک چھوٹی سی آیت کا عمل دینے جا رہا ہوں کہ اس چھوٹی سی آیت سے کیا ہوگا نمبر ایک آپ کی دولت میں ، رزق میں ، پیسوں میں ، برکت ہی برکت ہوگی۔ نمبر دو اگر آپ پر قرض ہیں۔ قرض سے خلاصی نہیں ہو رہی ہے۔ قرض سے نجات کا سبب نہیں بن رہا۔ اللہ تعالیٰ خزانہ غیب سے ان شاء اللہ مدد فرمائے گا۔ نمبر تین اس کو پڑھنے کے بعد جو دعا کرو گے اللہ آپ کی دعا کو قبول فرمائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ عمل آپ نے سات سے گیارہ دن کرنا ہے اور اول و آخر ایک ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے کیونکہ پورا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے آپ نے پڑھنا ہے اور جیسے ہم صبح اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں اور اس کے بعد پھر سارا دن یہ آیت کم از کم 786 مرتبہ پڑھیں۔
یہ آپ نے دن بھر میں منیمم سات سو چھاسی مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے۔ سات سے گیارہ دن پڑھیے گا۔ گارنٹی کے ساتھ کہتا ہوں ہزاروں میں قرض ہے ، لاکھوں میں قرض ہے ، کروڑوں میں قرض ہے اللہ تعالیٰ غیب سے ایسے اسباب پیدا فرمائے گا کہ آپ کے سارے کے سارے قرضے ان شاء اللہ ختم ہو جائیں گے اور دولت کے اندر اضافہ ہوگا اور شام کو اس کے وسیلے سے پڑھ کر جو دعا کریں گے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی دعا کو بھی ضرور قبول فرمائے گا۔ سات سے گیارہ دن اس پر عمل کیجئے گا۔ بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





