شعبان کے وظائفوظائف

26th Shaban itwar k din hajat pori hone ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

26 شعبان بروز اتوار سورۃ الکوثر کا مجرب ترین عمل۔ ہر حاجت پوری ، دولت مند ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

26 شعبان بروز اتوار سورۃ الکوثر کا مجرب ترین عمل۔ ہر حاجت پوری ہوگی ، دولت مند ہو جاؤ گے شعبان المعظم کے وظائف چل رہے ہیں اور شعبان المعظم ختم ہونے والا ہے کیونکہ آج 26 شعبان ہے۔ کچھ دن بعد رمضان کا مہینہ شروع ہو جائے گا۔ رمضان کا مہینہ بہت خاص ہے پہلے سے اس کی تیاری شروع کر دیجئے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ شعبان کا مہینہ جاتے جاتے آپ کی تمام حاجتوں کو پورا کر دے ، آپ کی تمام مُرادوں کو پورا کر دے ، آپ کی تمام خواہشوں کو پورا کر دے ، آپ کو رزق و روزی سے ، دولت سے مالا مال کر دے تو یہ والا عمل آپ 26 شعبان بروز اتوار کرنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف فجر کی نماز سے لے کے مغرب تک آپ نے یہ والا عمل کرنا ہے۔ اول و آخر ایک ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے۔ اس کے بعد 786 مرتبہ ” سورۃ الکوثر ” پڑھنی ہے۔

ایک نشست میں بھی پڑھ سکتے ہیں۔ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے بھی پڑھ سکتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے ایک گلاس پانی لینا ہے اس کے اوپر دم کرنا ہے۔ خود بھی پی لیں ، گھر والوں کو بھی پلا دیں جو جو یہ پانی پیئے گا اور اس پانی کو پیتے ہوئے جو بھی اللہ تعالیٰ مراد / حاجت مانگے گا اللہ تعالیٰ اس کو عطا فرمائے گا۔ ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad