
بسم اللہ الرحمن الرحیم ! السلام و علیکم! قرآن پاک سے روحانی علاج. ان آیات کو پانی پر دم کر کے پی لیں.حسد اور نظرِبد آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے. آج کے آرٹیکل wazifa for nazar میں آپ کے ساتھ قرآن پاک سے روحانی علاج شئیر کرنے جا رہا ہوں. یہ وظیفہ قرآن پاک کی صرف دو آیات پر مشتمل ہے. جو آپ کے سامنے شئیر کروں گا. یہ عمل بہت ہی آسان ہے. اور خاص طورپر ان لوگوں کے لئے ہے جو لوگ حسد یا نظر بد کا شکار ہیں.
آج کے دور کے اندر حسد بھی بہت زیادہ ہو چکا ہے. لیکن نظر بد کا تو ہر کوئی شکار ہے.نظر بد تو ایک حقیقت ہے. جادو اور نظر بد سے تو میرے نزدیک زیادہ خطرناک ہے. کیوں کہ اگر کوئی شخص جادو یا تعویز کرواتا ہے یا کرتا ہے تو ہو سکتا ہے وہ نہ بھی ہو یا اثر نہ کرے. نظر بد ایسی ہے کہ وہ تو ہر حال میں ہو کر رہتی ہے. تو اس لئے اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی اولاد اور آپ خود نظر بد سے محفوظ رہیں تو یہ دو آیات روزانہ پڑھ کر دم کر کے پانی پی کریں.
اگر آپ نظر اور حسد کی وجہ سے بہت پریشان ہیں.تو یہ آیات روزانہ صبح پڑھ کر پانی پر دم کریں اور چند دن لگاتارپی لیں . خود پی لیں گھر والوں کو پلا دیں.انشاء اللہ العزیز نظر بد اور حسد سے ساری زندگی کے لئے نجات مل جائے گی. بہت ہی آسان اور مختصر عمل ہےایک بار ضرور پڑھیں.
wazifa for nazar وظیفہ:
wazifa for nazar وظیفہ کیسے کریں؟
ان آیات کو فجر کے بعد 11 مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کریں.زیادہ پانی پر دم کرسکتے ہیں. خود بھی پیئین، گھر والوں کو بھی پلائیں.روزانہ کی اپنی یہ روٹین بنا لیں. فجر کی نماز پڑھ کر فارغ ہوں تو فوری طور پر یہ پڑھ لیں اور دم کر کے سب پی لیں.
اول و آخر 11 مرتبہ آپ نے درود شریف پڑھنا ہے (کوئی سا بھی).
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





