رزق کے وظائفوظائف

15minutes mein dolatmand hone ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

15 منٹ کا خاص عمل! دولت مند ہو جاؤ گے۔ ہر دعا قبول ہوگی۔ رزق ، دولت کی بارش ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

15منٹ کا خاص عمل! دولت مند ہو جاؤ گے۔ ہر دعا قبول ہوگی۔ رزق ، دولت کی بارش ہوگی۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ پر رزق ، دولت کی بارش ہو جائے۔ آپ کو بےحساب رزق مل جائے۔ آپ دولت مند ہو جائیں۔ اللہ تعالیٰ کے حضور جب بھی ہاتھ اُٹھا کر دعا مانگیں۔ آپ کی دعائیں قبول ہو جائیں تو آپ نے جب بھی دعا کے لیے ہاتھ اُٹھانے ہیں تو اُس سے پہلے صرف گیارہ مرتبہ یہ پڑھ لینا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے ساتھ شیئر کرنا ہے کہ روزانہ صرف 15 منٹ اور جیسے میں نے آپ کو بتایا ہے کہ 141 مرتبہ اس کو آپ نے پڑھنا ہے۔ پھر جب ہاتھ اُٹھا کر دعا کرنے لگیں تو صرف 11 مرتبہ آپ نے اس کو پڑھ لینا ہے۔ ان شاء اللہ ایک تو دعا قبول ہوگی اور دوسرا اس دعا میں جو کچھ مانگیں گے اللہ تعالیٰ آپ کو عطا کریں گے۔ تیسرا اگر آپ جلد سے جلد امیر کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں تو روزانہ صرف 141 مرتبہ آپ اس کو پڑھ لیا کریں اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

یاستار العیوب یامسبب الاسباب ایاک نعبد وایاک نستعین یاحی یاقیوم

اس عمل کو آپ کسی بھی وقت پڑھ سکتے ہیں لیکن جو خاص وقت ہے وہ ظہر سے عصر کا ہے یہ دعا کی قبولیت کا وقت ہوتا ہے۔ کوشش کریں کہ کسی سے بات کیے بغیر اس عمل کو کریں لیکن اگر ممکن نہیں ہے تو پھر آپ بات کر سکتے ہیں۔ اگر بات کیے بغیر اس عمل کو کر لیں گے تو زیادہ فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad