
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
رمضان کا چاند دیکھتے ہی یہ عمل کریں۔ محبوب فوراً انبلاک کرے گا۔ ہر بات آپ کی مانے گا۔ رمضان المبارک کا چاند طلوع ہونے لگا ہے۔ میری اور میری ٹیم کی طرف سے آپ سب کو ایڈوانس میں رمضان المبارک کا چاند بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس مہینے کو ہمارے لئے رحمتوں اور برکتوں والا بنا دے۔ اس مہینے میں اللہ تعالیٰ ہمیں زیادہ سے زیادہ اچھے اعمال کرنے کی ، قرآن پاک کی تلاوت کرنے کی ، ذکر و اذکار کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ اس مبارک مہینے کی برکت سے ہماری تمام مُرادیں ، حاجتیں ، خواہشیں ، منتیں پوری فرمائیں۔ جس سے ہم شادی کرنا چاہتے ہیں اس ماہِ مبارک کے صدقے اللہ تعالیٰ اس کو ہمارے نصیب کے اندر لکھ دے۔ تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو کامیابیاں ملیں ، آپ کو آپ کی محبت ملے ، آپ کی محبت آپ کو فوراً ان بلاک کر دے تو یہ والا آپ نے عمل کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے چاند کو دیکھنا ہے۔ ایک مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور پھر چاند کو دیکھتے ہوئے چاند کی دعا پڑھنی ہے۔
چاند کی دعا پڑھنے کے بعد آپ نے 786 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
اگر اپنی محبت کا حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ والا عمل ضرور کر لیں۔ اپنی محبت کو اپنی مٹھی میں کیجئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT






