
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
اس تسبیح کو دولت والی تسبیح کہا جاتا ہے کیونکہ اس تسبیح کو کرنے والا ہمیشہ کروڑپتی ، مالدار ، امیر ہوتا ہے اور یہ حقیقت ہے ابھی میں آپ کے سامنے شیئر کروں گا اور آپ بھی خود یہ کہیں گے کہ واقعی یہ تسبیح ایسی ہے کہ اس کو پڑھنے والا کبھی ناکام ، نامراد ، مایوس نہیں ہوا اور بہت ساری تسبیحات ہوتی ہیں لیکن یہ تسبیح مجھے بہت پسند ہے اور میری کوشش ہوتی ہے کہ میں اس کو خود بھی زیادہ پڑھوں لوگوں کو بھی زیادہ دوں کیونکہ اس کے تجربات بہت زیادہ ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ جو وظیفہ ہے یہ ایک درود شریف ہے اور اس درود شریف کی طاقت بہت زیادہ ہے۔ کونسا درود شریف ہے آپ کی سکرین پر آ رہا ہے۔
زندگی میں اس کو پڑھنا شروع کر دیں ان شاء اللہ کامیابیاں آپ کے قدم چومیں گی۔ اس عمل کو دولت والی تسبیح بھی کہا جاتا ہے کہ جو اس کو پڑھتا ہے امیر ، مالدار ، کروڑپتی ہو جاتا ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





