
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
گھر میں پیسوں کے درخت لگ جائیں گے۔ سات دن لگاتار یہ عمل کرنا ہے۔ پیر سے پیر تک اللہ تعالیٰ آپ کو کروڑپتی کر دیں گے۔ یہ دنوں کے حوالے سے وظیفہ ہے پیر کا دن ہے اور آپ نے آج سے عمل شروع کرنا ہے اور اس کو اگلے اتوار تک کرنا ہے۔ ہر روز آپ نے یہ جو وظیفہ بتاؤں گا 300 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر ایک ایک تسبیح درود شریف کے ساتھ کوئی سا بھی درود شریف پڑھ سکتے ہیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھ لیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد یہ وظیفہ پڑھئے گا اس عمل کی برکت سے اتنا مال ، دولت ، پیسہ نصیب ہوگا کہ گویا آپ کے گھر پیسوں کے درخت لگ جائیں گے۔ جب چاہیں جتنے چاہیں ضرورت پڑے وہاں سے آپ توڑ لیں اور اللہ اتنی برکتیں دے دے گا کہ آنے والی نسلیں آپ کی انشاءاللہ گھر بیٹھ کے کھائیں گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اس کا طریقہ یہ ہے صبح اٹھیں جب بھی اٹھیں فجر سے پہلے اٹھتے ہیں یا فجر کی نماز کے لیے اٹھتے ہیں فجر سے پہلے اٹھتے ہیں تب بھی ایک تسبیح درود شریف کی پڑھ سکتے ہیں۔ دن میں جس وقت بھی آپ عمل شروع کرنے لگیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے۔ اس کے بعد پورے دن میں رات سوتے وقت آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں۔ 300 مرتبہ وظیفہ پڑھ لیں۔ آپ سوچ بھی نہیں سکتے کہ آپ پر کتنی برکتیں ، رحمتیں اللہ تعالیٰ برسائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





