
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
ایک چھوٹی سی آیت کا وظیفہ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ ہر حاجت ، ہر مراد پوری ہو جائے گی۔ چھوٹی سی آیت دو لفظ کے اوپر مشتمل ہے۔ بعض دفعہ ہم بہت بڑے بڑے وظائف ، اعمال ، تعویز سب کچھ کر لیتے ہیں لیکن ہمیں وہ فائدہ نہیں ہوتا بعض دفعہ چھوٹا سا وظیفہ ، چھوٹا سا عمل ، چھوٹا سا ایک لفظ ہماری زندگی کو بدلنے کی طاقت رکھتا ہے۔ آپ یہ کہنے پر مجبور ہو جاؤ گے کہ یہ عمل ہے جس نے میری زندگی بدل دی ہے۔ ہماری قسمت کو چار چاند لگا دیئے ہیں۔ ہمارے نصیب کھول دیئے ہیں۔ ہمارے رزق و روزی میں برکت ہو گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے ہمیں بےحساب رزق ، بے تحاشہ دولت عطا فرمائی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ کے پاس تین ٹائم ہیں ان تین میں سے دو ٹائم آپ نے عمل کرنا ہے فجر مغرب میں کر سکتے ہیں یا فجر کے وقت اور رات سوتے وقت کر سکتے ہیں یا مغرب کے بعد یا عشاء کے بعد رات سوتے وقت آپ عمل کر سکتے ہیں۔ گیارہ دن لگاتار آپ نے اس عمل کو کرنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے پانچ تسبیح اس کی پڑھنی ہیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔
چھوٹا سا وظیفہ ہے لیکن یہ زندگی کو بدلنے کی طاقت رکھتا ہے۔ آج آپ کا جیب ، بٹوہ ، بینک بیلنس ، گھر رزق سے / روزی سے / مال سے / پیسوں سے خالی ہے۔ اس عمل کے بعد اللہ تعالیٰ دولت سے بھر دے گا اور آپ کی ہر حاجت ، ہر مراد پوری ہوگی۔ ضرور اس پر عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





