
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
آج ، کل میں محرم الحرام کا چاند طلوع ہوگا۔ اسی نئے اسلامی سال میں من پسند شادی چاہتے ہیں تو یہ عمل آپ نے ضرور کرنا ہے اور الحمدللہ پچھلے سال بھی ہم نے یہ عمل دیا اور اس سال بہت زیادہ لوگوں کی شادیاں ہوئی اور میری بھی شادیاں کھا کھا کر بس ہو گئی تھی۔ ظاہری بات ہے کہ اگر آپ کے عمل سے ، آپ کے وظیفے سے کسی کی شادی اور خاص من پسند جگہ پر شادی ہو تو پھر ایسا ہو نہیں سکتا کہ وہ آپ کو شادی پر بُلائیں نہ تقریباً 90٪ لوگ اس میں انوائٹ کرتے ہیں۔ تو چاند نکلنے سے لے کر آپ نے دس محرم تک یعنی دسویں کی رات تک یہ عمل کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف محرم الحرام کا چاند طلوع ہو تو سب سے پہلے آپ نے نئے اسلامی سال کی دُعا پڑھنی ہے۔
یہ دُعا پڑھنے کے بعد آپ نے یکم محرم الحرام سے لے کے دس محرم الحرام کی رات تک اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ وظیفہ آپ نے 786 مرتبہ پڑھنا ہے۔ یہ من پسند شادی کے لیے سب سے بہترین اسمِ اعظم ہے۔ یہ پڑھیں اور اس کا رزلٹ خود دیکھیں اگر اس سال شادی کرنا چاہتے ہیں تو اس عمل کو ضرور کریں بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT






