رمضان کے وظائفوظائف

Ramzan Ul Mubarak mein mehboob ko hasil karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

رمضان المبارک کے پہلے 11 دن میں محبوب کو قدموں میں حاضر کرنے کا انتہائی مجرب عمل۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

رمضان المبارک کے پہلے گیارہ دن میں محبوب کو قدموں میں حاضر کرنے کا انتہائی مجرب اور خاص عمل۔ رمضان المبارک کے آنے میں تقریباً ایک ہفتہ رہ گیا ہے۔ اگر یہ عمل پہلے گیارہ دن آپ نے کر لیا تو کم از کم پورا سال محبت کی طرف سے چین سے گُزرے گا لیکن اگر آپ غلطی سے یہ عمل کرنا بھول گئے تو پھر پورا سال آپ نے تڑپنا ہے۔ اگر اسی مہینے / اسی ماہِ مبارک / اسی سال 2026 میں اپنی محبت کو ہمیشہ کے لیے اپنے نصیب میں لکھوا لینا چاہتے ہیں تو یہ اسمِ اعظم آپ کا بہت ساتھ دے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ جس رات کو چاند نکلے گا اس رات سے یہ عمل شروع کرنا ہے۔ پہلی سحری کرنے سے پہلے پہلے آپ نے یہ پڑھنا ہے اور ہر روز رات کو 313 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین ، سات ، گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

یاحی حین لایموت فی دیمومۃ ملکہ وبقائہ یاحی

یہ پڑھ کر آپ نے محبوب کی تصویر کے اوپر دم کرنا ہے۔ اگر محبوب پاس ہے جیسے میاں بیوی ہیں تو آپ پانی پر دم کر کے پلا سکتے ہیں۔ سحری بناتے ہوئے اس عمل کو آپ پڑھ سکتے ہیں ، تہجد کے اندر پڑھ سکتے ہیں۔ پڑھ کر شوہر سویا ہوا ہے تو اس پر دم بھی کر سکتی ہیں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad