شعبان کے وظائفمحبت کے وظائفوظائف

In khas raatun mai yea tasbih prhen mehboob muthi mai hoga-Mufti Bilal Qadri

بہت ہی خاص راتیں ہیں۔ جسے اپنا بنانا چاہتے ہیں رات اسکی تصویر مٹھی میں لیکر صرف چند تسبیح یہ پڑھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

بہت ہی خاص راتیں ہیں۔ جسے اپنا بنانا چاہتے ہیں رات اسکی تصویر مٹھی میں لیکر صرف چند تسبیح یہ پڑھ کر سویا کریں اور جب مٹھی کھولیں تو اُس پر دم کریں۔ تصویر ایسی لینی ہے جو آپ کی مٹھی میں پوری آ جائے اور ایسے ہو کے باہر وہ تصویر نہ نکلے / نہ نظر آئے پاسپورٹ سائز کی تصویر لے لیں وہ آپ کی مٹھی میں یقیناً پوری آ جائے گی۔ اس عمل سے ان شاء اللہ آپ کی محبت ، آپ کا پیار آپکی مٹھی میں ضرور ہو جائے گا۔ شعبان المعظم کا مہینہ شروع ہو چکا ہے۔ اس مہینے کی ساری راتیں برکت والی ہیں اور شبِ قدر سب سے زیادہ فضیلت اور برکت والی رات ہے۔ یہ ایک رات آپ جاگ لیں پورے سال کے لیے یہ ایک رات کا جاگنا کافی ہے۔ آپ کو ہر وہ چیز نصیب ہو جائے گی جو آپ چاہتے ہیں۔ محبت کو ، اپنے پیار کو اپنی مٹھی میں کرنا ، اس سے شادی کرنا ، اپنی ہر بات اس سے منوانے کے لیے یہ عمل کر سکتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف رات کو جس وقت بستر پر لیٹیں دائیں ہاتھ میں محبوب کی تصویر ایسے لیں کہ وہ مٹھی کے اندر سے نظر نہ آئے۔ مٹھی میں تصویر رکھنے کے بعد آپ نے 549 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔ اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

قدشغفھا حبا یاودود یاجامع

جب یہ 549 مرتبہ مکمل پڑھ لیں گے تو پھر آپ نے گیارہ مرتبہ ” یامقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علی حب فلاں " پڑھنا ہے۔ پہلے فلاں کی جگہ پر محبوب کا نام لینا ہے جس کی تصویر مٹھی میں ہے اس کے بعد دوسرے فلاں کی جگہ پر اپنا نام لینا ہے۔ یہ پڑھ کر جیسے ہی مٹھی کھولو گے ساتھ ہی آپ نے تصویر پر دم کر دینا ہے۔ پھر اس کا رزلت اس پورے سال کیا پوری زندگی آپ نے دیکھتے رہنا ہے تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad