
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
اسم عظم کا ایسا باکمال وظیفہ منہ سے نکلی ہر دعا قبول ہو جائے گی ، ہر حاجت پوری ہو جائے گی ، دولت سے مالا مال ہو جاؤ گے اسم عظم کے بہت سارے وظائف میں نے آپ کے ساتھ شیئر کیے ہیں اور آج کا جو اسمِ اعظم شیئر کیا ہے یہ اسمِ اعظم میرے نزدیک سب سے زیادہ مجرب ہے بہت سارے اسمِ اعظم کے بارے میں کہتا ہوں کہ مجرب ترین اسمِ اعظم ہے لیکن یہ اسمِ اعظم ایسا ہے جو میرے تجربات کے اندر شامل ہے۔ جس مقصد ، جس حاجت کے لیے ، جس دعا کے لیے پڑھا جائے وہ دعا قبول ہو جاتی ہے۔ حاجتیں پوری ہو جاتی ہیں ، مرادیں پوری ہو جاتی ہیں ، رزق و روزی کے مسئلے حل ہو جاتے ہیں تو کونسا اسمِ اعظم ہے اور کیسے پڑھنا ہے کس وقت پڑھنا ہے کتنی مرتبہ پڑھنا ہے پوری تفصیل اس آرٹیکل میں شیئر کی گئی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ اسم عظم پڑھ کر جو دعا منہ سے نکالیں گے فوری اسی وقت پوری ہو جائے گی ، حاجت پوری ہو جائے گی ، مالا مال ہو جاؤ گے ، گھر میں / اولاد میں / رزق میں / کاروبار میں / مال میں / پیسے میں برکت ہی برکت ہو جائے گی۔ اسمِ اعظم آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
دیکھ لیجئے کتنا ہی آسان ہے صرف و صرف چار الفاظ کا ہے۔ اب آپ نے کرنا یہ ہے کہ جس وقت بھی آپ دعا کریں آپ نے سات مرتبہ کوئی سا بھی درود شریف پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے یہ اسم اعظم جو ہے وہ گیارہ مرتبہ پڑھنا ہے پھر دعا کرنی ہے پھر آخر میں سات مرتبہ درود شریف پڑھ کے اللہ تعالیٰ سے مانگیں رب کی ذات وہ وہ آپ کو عطا کر دے گا کہ آپ نے زندگی میں کبھی سوچا بھی نہیں ہوگا اور اتنا آپ کو اللہ تعالیٰ نوازے گا کہ پھر کبھی زندگی میں کسی چیز کی کمی آپ کو محسوس نہیں ہوگی۔ ایک مرتبہ کر کے ضرور دیکھئے پھر بتائیے گا کہ رب کی ذات نے آپ پر کتنا فضل و کرم کیا ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





