دنوں کے وظائفوظائف

Itwar k din rizq ka khasosi amal-Mufti Bilal Qadri

ایک ہی دن میں کام بن جائے گا! بروز اتوار چلتے پھرتے یہ تسبیح پڑھ لیں۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

ایک ہی دن میں کام بن جائے گا! بروز اتوار / سنڈے کے دن چلتے پھرتے یہ تسبیح پڑھ  لیں کروڑپتی ہو جاؤ گے آج کا عمل یہ چُھٹی والے دن کا عمل ہے کیونکہ اتوار / سنڈے والے دن تقریباً ہر طرف چُھٹی ہوتی ہے اور انتہائی آسان عمل ہے۔ دن بھر میں عموماً اتوار کا دن کام والا دن ہوتا ہے تو آپ کام کاج کرتے ہوے چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حالت میں اس عمل کو کر سکتے ہیں۔ آپ نے وضو کے ساتھ اس عمل کو ضرور کرنا ہے اور ویسے بھی وضو کی بہت طاقت ہے۔ ایک صحابی آپﷺ کے پاس آئے اور فرمایا یارسول اللہ کوئی آسان سا عمل بتا دیجیئے رزق و روزی کے اندر بہت تنگی ہے تو قربان جاؤ آپﷺ پر کتنا آسان عمل بتایا فرمایا کہ با وضو رہا کرو۔ تمہارے رزق میں برکت ہو جائے گی۔ عمل کچھ بھی نہیں ہے بس جب وضو ٹوٹے آپ وضو کر لیں۔ اسی طرح حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے حوالے سے ہے کہ آپ جب معراج پہ گئے تو قدموں کی آواز آئی تو وہ حضرت بلال کی تھی۔ آپ معراج سے واپس آئے تو حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا کہ کیا ایسا عمل ہے تمہارا تو حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا کہ کچھ نہیں بس جب بھی وضو ٹوٹ جاتا ہے تو نیا وضو کر لیتا ہوں تو کتنی بڑی اس کی طاقت ہے تو آپ کو ہر وقت باوضو رہنا چاہیئے تاکہ ہر وقت پاک حالت کے اندر رہیں اور یہ والا عمل آپ نے سنڈے کو فجر سے لے کے رات بارہ بجے تک کرنا ہے اور اس کو کم از کم کوشش کریں 786 مرتبہ پڑھیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اتوار کے دن صبح جس وقت اُٹھیں اور ایک تسبیح آپ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے یہ آیت پڑھنی ہے۔

dolat haasil krnay ka powerful wazifa

یہ والی آیت پڑھنی ہے اور اس آیت کو 786 مرتبہ پڑھنا ہے اس کا پڑھنے کا طریقہ کیا ہے کہ جب آپ پڑھیں گے آپ کا جو بھی مقصد ہے ، حاجت ہے ، مراد ہے ، خواہش ہے۔ گھر کی / مال کی / دولت کی / اولاد کی / شادی کی/ کاروبار کی / کسی کی بھی ہے یہ آیت پڑھیں گے۔ اپنے مقصد کو اپنے دماغ میں ذہن میں دُھرانا ہے پھر پڑھیں۔ تو اس طرح آپ اس کو دن بھر چلتے پھرتے پڑھتے رہیں اللہ تعالیٰ آپ کے لیئے آسانیاں فرمائے گا اور ہر حاجت مراد کو اللہ تعالیٰ پورا فرمائے گا ضرور عمل کیجیئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad