محبت کے وظائفوظائف

100%Guranteed wazifa for love-Mufti Bilal Qadri

روٹھے دلوں کو جوڑنے والا خاص عمل۔ اس وظیفے کی طاقت بہت ہے۔ ایسا رزلٹ خواب میں نہ سوچا ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

رُوٹھے دلوں کو جوڑنے والا خاص عمل۔ اس وظیفے کی طاقت بہت ہے ایسا رزلٹ کہ آپ نے کبھی خواب میں بھی نہ سوچا ہوگا۔ آج کا یہ عمل خاص ان لوگوں کے لیے ہے جن کا کوئی اپنا ہے پیارا ہے جو ان سے روٹھا ہوا ہے ناراض ہے اور بہت ساری کوششیں کر لی لیکن وہ نہیں مانتا۔ بات نہیں کرتا یا اُس نے ہر جگہ سے بلاک کر دیا ہے یا آپ کی جب بھی آواز سنتا ہے کسی اور نمبر سے بھی کال کریں تو وہ نمبر بھی بلاک کر دیتا ہے تو یہ عمل آپ کو بہت فائدہ دے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ آپ کے پاس دو ٹائم ہیں۔ ایک عصر کے بعد کا اور ایک رات سوتے وقت کا۔ عصر کی نماز پڑھیں اس کے  بعد کسی سے بات کلام کیے بغیر اس عمل کو کرنا ہے۔ اگر عصر کے بعد آپ کے لئے ایسے عمل کرنا ممکن نہیں ہے تو سوتے وقت بستر پہ لیٹ کر کر لیں۔ اول و آخر تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں گے جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد 786 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔ جو سکرین پر آ رہا ہے۔

یااللہ یارحمٰن یارحیم

پڑھ کر محبوب کی تصویر کے اوپر دم کرنا ہے پھر اللہ تعالیٰ کے حضور دُعا کریں ان شاء اللہ گیارہ دن یا گیارہ رات سے پہلے پہلے ایسا رزلٹ ملے گا جو آپ نے کبھی خواب میں بھی نہ سوچا ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad