محبت کے وظائفوظائف

Mehboob sy her baat manwane ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

محبوب مطیع ہوگا۔ ناز نخرے اُٹھائے گا۔ ہر بات مانے گا۔ ایک بار یہ عمل کر کے دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

محبوب مطیع ہوگا۔ ناز و نخرے اُٹھائے گا۔ ہر بات مانے گا۔ ایک بار اس عمل کو کر کے دیکھیں۔ مطیع یعنی اطاعت کرنے والا فرمانبرداری کرنے والا۔ محبوب ایسا ہو جائے گا کہ آپ بھی حیران ہوں گے کہ ایسا ممکن کیسے ہو گیا ہے۔ اکثر لوگ میرے پاس آتے ہیں تو کہتے ہیں کہ مفتی صاحب محبوب بڑا ضدی ہے ، اکڑو ہے۔ جب وہ یہ اسمِ اعظم کرتے ہیں تو پھر کہتے ہیں کہ ہمیں یقین نہیں آ رہا کہ وہ اتنا نرم دل کیسے ہو گیا ہے تو یہ اسمِ اعظم ناممکن کو بھی ممکن کر دیتا ہے۔

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ عصر کی نماز پڑھنی ہے اس کے بعد اس جگہ سے اُٹھنا نہیں ہے اپنی جگہ بیٹھے رہنا ہے سینہ قبلے کی طرف ہی رہنے دینا ہے اور اول و آخر تین ، سات یا گیاراں مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد 179 مرتبہ سات دن لگاتار آپ نے یہ اسمِ اعظم پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم یاحی یاقیوم یارحمٰن یارحیم برحمتک یاارحم الراحمین

یہ اسمِ اعظم پڑھ کے اس کی تصویر پر دم کیجئے۔ ضدی محبوب بھی ایسا موم ہو جائے گا کہ ان شاء اللہ آپ ہمیشہ مجھے اپنی دُعاؤں میں یاد رکھیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad